گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی شکیل بھائی کچھ ایسا ہی ہوتا رہا۔ لیکن اب ان شاء اللہ گیم ہو جائے گی کسوٹی کی۔
کیا پروگرام ہے پھر؟؟؟؟جی شکیل بھائی کچھ ایسا ہی ہوتا رہا۔ لیکن اب ان شاء اللہ گیم ہو جائے گی کسوٹی کی۔
محفل بہت سست رفتار سے چل رہی ہے اور بار بار ایرر کا میسیج آتا ہے۔کیا پروگرام ہے پھر؟؟؟؟
درست بہتر ہے آج التوا کا اعلان کر دیا جائے
اگر اب کھلاڑی موجود ہیں تو کھیل بھی ہو سکتا ہے کیونکہ اب تو محفل پھر برق رفتاری سے چل رہی ہےجی شکیل بھائی۔۔۔ بہتر
آج کسوٹی نہیں کھیلی جائے گی۔
ہفتہ کا دن کیسا رہے گا؟
کل جمعہ ۔۔۔ تھوڑی مصروفیت رہے گی۔
جمعہ کو میری بھی مصروفیت ہے، ہفتہ کا رکھ لیتے ہیںجی شکیل بھائی۔۔۔ بہتر
آج کسوٹی نہیں کھیلی جائے گی۔
ہفتہ کا دن کیسا رہے گا؟
کل جمعہ ۔۔۔ تھوڑی مصروفیت رہے گی۔
ابھی ارادہ کرلیا تو محفل پھر سے اٹکنے نہ لگ جائے،اگر اب کھلاڑی موجود ہیں تو کھیل بھی ہو سکتا ہے کیونکہ اب تو محفل پھر برق رفتاری سے چل رہی ہے
صبح کے وقت مسئلہ چلتا رہا لیکن زیک بھائی نے کچھ دیر پہلے کچھ کام کیا تو اب ٹھیک چل رہی ہےابھی ارادہ کرلیا تو محفل پھر سے اٹکنے نہ لگ جائے،
میں تو سمجھا میری کسوٹی کی دہشت ہےصبح کے وقت مسئلہ چلتا رہا لیکن زیک بھائی نے کچھ دیر پہلے کچھ کام کیا تو اب ٹھیک چل رہی ہے
ایسی کونسی شخصیت سوچ لی آپ نے؟میں تو سمجھا میری کسوٹی کی دہشت ہے
چاند کی بڑھیا تو نہیں سوچ لی کہیں چرخے والی ؟ایسی کونسی شخصیت سوچ لی آپ نے؟
ایک سوال ہو گیاچاند کی بڑھیا تو نہیں سوچ لی کہیں چرخے والی ؟
فی الحال تو وی پی این زندہ باد مگر کسوٹی کو محفل کے مسائل حل ہونے تک اُن احباب تک محدود کر دیا جائے جن کو وی پی این کے بغیر اردو محفل تک رسائی حاصل ہے۔سلسلہ وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں پہ منقطع ہوا تھا۔۔۔
ہاں تو کیا کہتے ہیں آپ بھائی لوگ۔۔
کب ارادہ ہے کسوٹی کھیلنے کا
علی وقار بھائی اور محمد شکیل خورشید بھائی
کل بروز جمعرات کیسا رہے گا؟
کیا خطرناک شخصیت سوچی کہ کسوٹی رک ہی گئیآثار بتا رہے ہیں کہ آج بھی کسوٹی گیم کھیلے جانے کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔
تو سوموار کا دن رکھ لیتے ہیں۔ تب تک شکیل بھائی کے ساتھ جس نے بھی کھیلنے کی رضامندی دی، گیم کھیل لی جائے گی ان شا ء اللہ۔
مہینے بھر سے سوچی ہوئی شخصیت تو مزید بھاری ہو گئی ہو گی ۔کیا خطرناک شخصیت سوچی کہ کسوٹی رک ہی گئی