زیک
مسافر
درد اور چوٹ بھول گئیں؟باقی کیا بچا ہم میں ہمارا؟
محض چند ارادے اور کچھ ادھورےسےوعدے
درد اور چوٹ بھول گئیں؟باقی کیا بچا ہم میں ہمارا؟
محض چند ارادے اور کچھ ادھورےسےوعدے
ہمیں نہیں بھولتیں اسے کیسے بھولیں گیںدرد اور چوٹ بھول گئیں؟
یہ تو آپ بہت انکسار سے کام لے رہے ہیں شاید ۔ مائکرو آرگینزمس کے ساتھ زیادتی نہ ہو جائے ۔اگر خلیوں کی تعداد کی بنا پر تو آدھ سے زائد بیکٹیریا۔
اس بارے میں علما میں کچھ اختلاف ہے۔ 50 سے 90 فیصد تک کہتے ہیں۔یہ تو آپ بہت انکسار سے کام لے رہے ہیں شاید ۔ مائکرو آرگینزمس کے ساتھ زیادتی نہ ہو جائے ۔
آپ کا فرقہ پتہ چل گیا اس بہانے ۔اس بارے میں علما میں کچھ اختلاف ہے۔ 50 سے 90 فیصد تک کہتے ہیں۔
میں نے تو پانی والے معاملے سے قافیہ ملانے کی کوشش کی تھی کہ اب تو صابرہ امین نے میری اصلاح کا ذمہ لیا ہے۔آپ کا فرقہ پتہ چل گیا اس بہانے ۔
وہ تو آخری دم تک ساتھ ہیں مگر ان کا کوئی وجود نہیں۔۔۔ بس احساس ہےدرد اور چوٹ بھول گئیں؟
حقیقت یہی ہے کہ اب بھولنے والے نہیں رہے۔۔۔ روگ بن گئے ہیں بھائیہمیں نہیں بھولتیں اسے کیسے بھولیں گیں
لگتا ہے ڈاکٹر بدلنا پڑے گاحقیقت یہی ہے کہ اب بھولنے والے نہیں رہے۔۔۔ روگ بن گئے ہیں بھائی
23 کو چار مہینے ہو جائیں گے
تین ڈاکٹرز کی زیرنگرانی ہیں بھائی۔ اور فزیو تھراپسٹ الگ۔لگتا ہے ڈاکٹر بدلنا پڑے گا
اس سب کے بعد تو یہی لگتا ہے کہ آپ ڈاکٹرز کی بات نہیں مانتیںتین ڈاکٹرز کی زیرنگرانی ہیں بھائی۔ اور فزیو تھراپسٹ الگ۔
27 کو ہاسپٹل جانا ہے پھر۔
پرائیویٹ ڈاکٹر سے بھی اسکینگ کروائی۔۔۔ ایک ہی رہورٹ ہے۔
ڈاکٹرز کی بات ماننے کے لئے تھوڑا ہوتی ہیںاس سب کے بعد تو یہی لگتا ہے کہ آپ ڈاکٹرز کی بات نہیں مانتیں
کتنی چوٹیں ہیں کہ تین ڈاکٹروں کی ضرورت پڑی؟تین ڈاکٹرز کی زیرنگرانی ہیں بھائی۔
مانتے ہیں نا بھائی۔۔۔ جو ماننے والی ہوتی ہیں۔اس سب کے بعد تو یہی لگتا ہے کہ آپ ڈاکٹرز کی بات نہیں مانتیں
یہی تو ہم بھی کہہ رہے۔۔۔ کوئی سمجھتا ہی نہیں۔ڈاکٹرز کی بات ماننے کے لئے تھڑا ہوتی ہیں
یسمانتے ہیں نا بھائی
نوجو ماننے والی ہوتی ہیں۔
چوٹ تو وہی ہے جو کاندھے پہ ہے۔کتنی چوٹیں ہیں کہ تین ڈاکٹروں کی ضرورت پڑی؟
دونوں کی ترتیب بدل لیں زیک بھائی
آپ کی اصلاح تو آپ خود ہی کر سکتے ہیں ( یا خاص خاص مواقع پر آپ کی بیگم ) ہاں شاعری وائری کی اصلاح کا کام آج کل تیزی سے جاری ہے۔ بکنگ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہے۔ اور یہ پیشکش آج سے لامحدود مدت کے لیے ہے۔( ابھی معلوم ہوا کہ انتظامیہ کو کوئی اعتراض نہیں ہے)میں نے تو پانی والے معاملے سے قافیہ ملانے کی کوشش کی تھی کہ اب تو صابرہ امین نے میری اصلاح کا ذمہ لیا ہے۔
چند دن گزارنے میں تو قباحت نہیں ہے نامانتے ہیں نا بھائی۔۔۔ جو ماننے والی ہوتی ہیں۔
بہت صبر آزما وقت ہے۔۔۔ اب کیا بیٹھ کر گزاریں زندگی۔