گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چار مہینے ہو چلے ہیں ۔۔۔۔چند دن گزارنے میں تو قباحت نہیں ہے نا
چار مہینے ہو چلے ہیں ۔۔۔۔چند دن گزارنے میں تو قباحت نہیں ہے نا
آرام سے کتنے بیٹھی ہو؟؟؟چار مہینے ہو چلے ہیں ۔۔۔۔
ہماری کلاس لینے کا ارادہ بن رہا ہے کیا روؤف بھائی؟آرام سے کتنے بیٹھی ہو؟؟؟
نہیں ایسا کوئی ارادہ نہیںہماری کلاس لینے کا ارادہ بن رہا ہے کیا روؤف بھائی؟
لے لیں۔۔۔ آج تو ویسے بھی جھگڑا نہیں ہوا آپ سے۔۔۔نہیں ایسا کوئی ارادہ نہیں
کیا میں نے کبھی بھی آپ سے جھگڑا کیا ہے ؟؟لے لیں۔۔۔ آج تو ویسے بھی جھگڑا نہیں ہوا آپ سے۔۔۔
کیا جشنِ آزادی کی خوشی میں ؟
نہیں نہیں۔۔۔ سارے قصور ہمارے ہی ہوتے ہیں۔۔۔کیا میں نے کبھی بھی آپ سے جھگڑا کیا ہے ؟؟
قصور تو آپ کا تھانہیں نہیں۔۔۔ سارے قصور ہمارے ہی ہوتے ہیں۔۔۔
دن میں کس نے بولا تھا کہ جلدی کیا تھی جواب دینے کی؟
تو کس کا قصور ہوا پھر
قصور تو آپ کا تھا
تو جیت کر کون سا آپ نے ایوارڈ جیت لیادیکھا دیکھا ۔۔۔ پھر سے ہمیں ہی قصوروار ٹہرا رہے نا
خود غلط وقت پہ "لفظ ڈھونڈئیے " میں لفظ لگا دیا تھا آپ نے۔
ایوارڈ نہ بھی ملا مگر یہ تو معلوم پڑ گیا نا کہ جتنا بھئ باقی بچا ہے ، کام کرتا ہے ابھیتو جیت کر کون سا آپ نے ایوارڈ جیت لیا
بھئی جمعہ ہفتہ ہمارے لیے مشکل ہوتا ہے وقت نکالناکتنی سونی پڑی ہے یہ لڑی۔۔۔
سب آ جائیں اب واپس کسوٹی کھیلنے۔
فہد اشرف بھائی
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی
عثمان بھائ
زیک بھائی
محمد عبدالرؤوف بھائی
سید عاطف علی بھائی
محمد شکیل خورشید بھائی
علی وقار بھائی
کوئی نام رہ گیا ہو تو معذرت۔۔۔ بس ابھی یہی نام یاد آئے
دیر لگی آنے میں "ہم " کو شکر ہے پھر بھی آئے توکتنی سونی پڑی ہے یہ لڑی۔۔۔
سب آ جائیں اب واپس کسوٹی کھیلنے۔
فہد اشرف بھائی
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی
عثمان بھائ
زیک بھائی
محمد عبدالرؤوف بھائی
سید عاطف علی بھائی
محمد شکیل خورشید بھائی
علی وقار بھائی
کوئی نام رہ گیا ہو تو معذرت۔۔۔ بس ابھی یہی نام یاد آئے
آپ کا مقابلہ کس کے ساتھ تھا؟کہاں ہو تم چلے آؤ " کسوٹی" کا تقاضا ہے
برادر علی وقار کچھ دنوں سے نظر نہیں آرہے۔ شاید ان سے تھا ۔آپ کا مقابلہ کس کے ساتھ تھا؟
اگر کوئی اور دوست بوجھنا چاہے تو آج کھیل لیتے ہیں۔ گل بہن بوجوہ کھیل کنڈکٹ نہ کر سکیں گیبرادر علی وقار کچھ دنوں سے نظر نہیں آرہے۔ شاید ان سے تھا ۔