شخصیت سوچنے والے بھی دو ہونے چاہیے تاکہ ایک کی غیر حاضری میں دوسرا جواب دے سکے۔پینل بیچارہ انتظار میں پڑا سوکھ رہا ہے۔ پہلے اسے تو مصروف کریں۔
اس وقت فہد بھائی موجود ہیں۔ اگر علی وقار بھائی چاہئیں تو انھیں اپنے ساتھ ملا لیں۔ ورنہ خود موجود رہیں گیم ختم ہونے تک ۔ایک آدھ تجاویز اور:
پوچھنے والوں کا بھی پینل ہو تاکہ کم از کم ایک تو موجود رہے۔پھر یہ دونوں لڑیاں سالگرہ والے فورم میں منتقل کی جائیں تاکہ سرخ سالگرہ کے ٹیگ سے توجہ ادھر ہو سکے۔
شخصیت سوچنے والے بھی دو ہونے چاہیے تاکہ ایک کی غیر حاضری میں دوسرا جواب دے سکے۔
شخصیت سوچنے والے بھی دو ہونے چاہیے تاکہ ایک کی غیر حاضری میں دوسرا جواب دے سکے۔
جی یہی کچھ کیا تھا میں گُلِ یاسمیں اور علی وقارایک آدھ تجاویز اور:
پوچھنے والوں کا بھی پینل ہو تاکہ کم از کم ایک تو موجود رہے۔۔
جی ضرور۔کیا کہتے ہیں آپ علی وقار بھائی
میں سمجھا نو بجے کا وقت ہے۔ خیر اب تو حاضر ہوں۔جی یہی کچھ کیا تھا میں گُلِ یاسمیں اور علی وقار
میں نے علی بھائی کو کہا تھا کہ مکالماتی گروپ میں ہمیں شخصیت بتا دیں تاکہ کھیل میں خلل نہ واقع ہو لیکن کسی وجہ سے علی بھائی کو دیر ہو گئی، خیر آئندہ دو تین ممبر کو پہلے نام بتایا جائے گا پھر اس کے بعد کھیل کا آغاز کریں گے
یہ کام کھیل شروع ہونے سے پہلے باہمی مشاورت سے ہونا چاہیے تا کہ دونوں ممبران شخصیت سے واقف ہوں ابھی ممکن ہے کہ مجھے اس شخصیت سے زیادہ واقفیت نہ ہو اور جوابات ٹھیک سے نہ دے پاؤں۔اس وقت فہد بھائی موجود ہیں۔ اگر علی وقار بھائی چاہئیں تو انھیں اپنے ساتھ ملا لیں۔ ورنہ خود موجود رہیں گیم ختم ہونے تک ۔
جی دونوں یا صرف گیم والی؟
مجھے بھی یہی لگتا ہےیہ کام کھیل شروع ہونے سے پہلے باہمی مشاورت سے ہونا چاہیے تا کہ دونوں ممبران شخصیت سے واقف ہوں ابھی ممکن ہے کہ مجھے اس شخصیت سے زیادہ واقفیت نہ ہو اور جوابات ٹھیک سے نہ دے پاؤں۔
دونوں ہی کر دیںاس وقت فہد بھائی موجود ہیں۔ اگر علی وقار بھائی چاہئیں تو انھیں اپنے ساتھ ملا لیں۔ ورنہ خود موجود رہیں گیم ختم ہونے تک ۔
جی دونوں یا صرف گیم والی؟
ٹھیک ہے۔ اس وقت تو روؤف بھائی ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ کام کھیل شروع ہونے سے پہلے باہمی مشاورت سے ہونا چاہیے تا کہ دونوں ممبران شخصیت سے واقف ہوں ابھی ممکن ہے کہ مجھے اس شخصیت سے زیادہ واقفیت نہ ہو اور جوابات ٹھیک سے نہ دے پاؤں۔
کوئی مسئلہ نہیں،میں سمجھا نو بجے کا وقت ہے۔ خیر اب تو حاضر ہوں۔
دیکھتے رہیے بس۔کوئی مسئلہ نہیں،
لیکن اب آپ موجود رہیں اور کھیل والی لڑی پر نظر رکھیں کوشش کریں پوچھے گئے سوالات کا فوراً جوابات دیتے رہیں تاکہ کھیل برق رفتاری سے چلتا رہے
صحیحدونوں ہی کر دیں
اور جوابات بھی عنایت فرماتے رہیےدیکھتے رہیے بس۔
ایک اور رائے دینا چاہوں گا کہ اپنی طرف سے اشارہ دینے میں جلد بازی نہ کریں۔ ہاں اگر ۱۲-۱۵ سوالات کے بعد بھی پینل راہ پہ نہ آ رہا ہو تب اشارہ دے سکتے ہیں۔اردو ادب سے بھی تعلق ہے مگر ان کی وجہ شہرت صرف یہی نہیں ہے۔ ایک اضافی اشارہ یہ ہے کہ اُن کا ایک سفر نامہ بہت معروف ہے۔
چلیں ٹھیک ہے 15-12 سوالات کے بعد اشارہ دے دوں گا۔ایک اور رائے دینا چاہوں گا کہ اپنی طرف سے اشارہ دینے میں جلد بازی نہ کریں۔ ہاں اگر ۱۲-۱۵ سوالات کے بعد بھی پینل راہ پہ نہ آ رہا ہو تب اشارہ دے سکتے ہیں۔
پانی ہے، بس آپ چائے لا دیںکسی کو چائے پانی چاہئیے ہو تو ؟؟؟
اوہو آپ موڈریٹر ہیں۔کسی کو چائے پانی چاہئیے ہو تو ؟؟؟