سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو طے یہ ہوا کہ۔۔۔
17جولائی بروز ہفتہ پاکستان ٹائم 5 بجے شام انڈین ٹائم 5:30 زیک بھائی شخصیت کے ساتھ فہد اشرف بھائی کے سامنے براجمان ہوں گے۔
اور فہد بھائی کو پورا حق ہے کہ باقی ممبران میں سے جسے چاہے ، اپنے ساتھ انوائیٹ کر لیں۔
آپ میں سے ایک ہمارے اور روؤف بھائی کے ساتھ شامل ہونا چاہے، تو بتا دیں ۔

ہن تے سارے سمجھ گئے نا؟
اللہ کرے۔ !!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی لیے تو محمد وارث بھائی کھیل سے کترا رہے ہیں اور آپ انہیں اسی وجہ سے شامل کر رہے ہیں ۔ اب تو وہ دھاگوں میں بھی اگلے ماہ آئیں گے ۔ :)
ابھی ان کی باری میں وقت ہے۔۔ جب دیکھ لیں گے کہ بچے بہت خوش مزاجی سے بنا جھگڑے کھیل رہے ہیں تو شامل ہو جائیں گے وارث بھائی۔۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
عثمان اور محمد وارث آپ دونوں کل میری شخصیت سوچنے والی ٹیم میں شامل ہونا پسند کریں گے؟ آپ کا کام صرف یہ ہو گا کہ کھیل شروع ہونے سے پہلے مجھے یہ سمجھنے میں مدد دیں کہ میں جو شخصیت لانا چاہتا ہوں وہ غیرمعروف تو نہیں۔ اگر یہاں حامی بھریں تو باقی بات چیت مکالمے میں کرتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو طے یہ ہوا کہ۔۔۔
17جولائی بروز ہفتہ پاکستان ٹائم 5 بجے شام انڈین ٹائم 5:30 زیک بھائی شخصیت کے ساتھ فہد اشرف بھائی کے سامنے براجمان ہوں گے۔
اور فہد بھائی کو پورا حق ہے کہ باقی ممبران میں سے جسے چاہے ، اپنے ساتھ انوائیٹ کر لیں۔
آپ میں سے ایک ہمارے اور روؤف بھائی کے ساتھ شامل ہونا چاہے، تو بتا دیں ۔

ہن تے سارے سمجھ گئے نا؟
اللہ کرے۔ !!!

اب حاصل کلام کیا ہے
کل کس کا میچ ہونے جا رہا ہے؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اعلان سنئیے کل کی کسوٹی کے بارے

17جولائی بروز ہفتہ پاکستان ٹائم 5 بجے شام انڈین ٹائم 5:30 زیک بھائی شخصیت کے ساتھ فہد اشرف بھائی کے سامنے براجمان ہوں گے۔
اور فہد بھائی کو پورا حق ہے کہ باقی ممبران میں سے جسے چاہے ، اپنے ساتھ انوائیٹ کر لیں۔
آپ میں سے ایک ہمارے اور روؤف بھائی کے ساتھ شامل ہونا چاہے، تو بتا دیں ۔

ہن تے سارے سمجھ گئے نا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عثمان اور محمد وارث آپ دونوں کل میری شخصیت سوچنے والی ٹیم میں شامل ہونا پسند کریں گے؟ آپ کا کام صرف یہ ہو گا کہ کھیل شروع ہونے سے پہلے مجھے یہ سمجھنے میں مدد دیں کہ میں جو شخصیت لانا چاہتا ہوں وہ غیرمعروف تو نہیں۔ اگر یہاں حامی بھریں تو باقی بات چیت مکالمے میں کرتے ہیں۔
آپ دوسرے بندے ہیں جنھیں سمجھ آ گئی۔
اللہ شکر۔
 
عثمان

محفلین
عثمان اور محمد وارث آپ دونوں کل میری شخصیت سوچنے والی ٹیم میں شامل ہونا پسند کریں گے؟ آپ کا کام صرف یہ ہو گا کہ کھیل شروع ہونے سے پہلے مجھے یہ سمجھنے میں مدد دیں کہ میں جو شخصیت لانا چاہتا ہوں وہ غیرمعروف تو نہیں۔ اگر یہاں حامی بھریں تو باقی بات چیت مکالمے میں کرتے ہیں۔
ٹھیک ہے۔
 
علی وقار

محفلین
اور فہد بھائی کو پورا حق ہے کہ باقی ممبران میں سے جسے چاہے ، اپنے ساتھ انوائیٹ کر لیں۔
باقی ممبران کسوٹی میں شامل محفلین ہوں گے یا کوئی بھی محفلین۔ میرے خیال میں مستقبل کے ممکنہ حریفوں کو حلیف بنانے کی رِیت غیر مناسب رہے گی اس لیے فہد بھائی کو کسوٹی میں شامل ناموں میں سے کسی ایک کا بھی انتخاب نہیں کرنا چاہیے یا پھر مجھے ہی گیم کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
 
کہہ تو آپ ٹھیک رہے ہیں ۔۔ لیکن ان کی اپنی مرضی ہے۔
اگر انتخاب کرتے بھی ہیں تو آخر کو ہے تو گیم ہی۔ یہ سب کی اپنی مرضی پر منحصر ہے جیسے چاہیں۔ اکیلے کھیلیں یا کسی کو بھی ساتھ ملا کر۔
 
زیک

مسافر
باقی ممبران کسوٹی میں شامل محفلین ہوں گے یا کوئی بھی محفلین۔ میرے خیال میں مستقبل کے ممکنہ حریفوں کو حلیف بنانے کی رِیت غیر مناسب رہے گی اس لیے فہد بھائی کو کسوٹی میں شامل ناموں میں سے کسی ایک کا بھی انتخاب نہیں کرنا چاہیے یا پھر مجھے ہی گیم کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
آپ کچھ زیادہ ہی سیریس ہو گئے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کچھ زیادہ ہی سیریس ہو گئے ہیں
جس لحاظ سے وقار بھائی بات کر رہے ہیں۔۔۔ سیریس ہونا بنتا ہے۔
اس کے باوجود سب کی اپنی مرضی ہے کسی دوسرے کو شامل کریں یا نہ کریں۔
اس میں شخصیت سوچنے والے کے لئے مسئلہ نہیں ہو گا۔ لیکن بوجھنے والے کے لئے شاید ہو ۔
لیکن پھر بھی گیم ہے تو گیم ہی سمجھی جائے۔ تو اچھے سے کھیلی جائے گی۔

تو کل شروع کیجئے اس سلسلہ کی پہلی کسوٹی۔
لڑی میں بس دو ہی ممبران کا نام لکھا جائے گا۔ جو آمنے سامنے ہوں گے۔
 
حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے
عکس اس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے
عکس اس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے

دوستانہ ماحول میں ساری گیم چلے تو بہت دلچسپ رہے گا۔
ابھی تک بارہ گیمز کھیلی گئی ہیں اور بہت زبردست رہا۔ کسی کو اگر ذرا جھنجھلاہٹ ہوئی بھی۔۔ تو آخر میں سب مل کے ہنسے بھی ہیں۔
ان شاء اللہ اب بھی ایسا ہی رہے گا
 
Top