زیک
مسافر
صرف دیسی ٹائم کا ذکر کیا تھا تو وہ تو سب جانتے ہیں کتنا لیٹ ہوتا ہےلڑی سلامت ہے؟
صرف دیسی ٹائم کا ذکر کیا تھا تو وہ تو سب جانتے ہیں کتنا لیٹ ہوتا ہےلڑی سلامت ہے؟
ساڑھے پانچ ٹائم بتایا گیا ہے نا۔دیکھ لیں گُلِ یاسمیں ہائیوز کے باوجود یہاں مقابلے کو موجود ہوں۔ فہد اشرف کہاں ہیں
لڑی بھی یہیں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب بھی۔لڑی کہاں ہے
ہم نے شانے ہی سن رکھا ہے۔ اس لئے کہا تھا۔شانے تو آپ نے سن رکھا ہو گا، لیکن کچھ اردو دانوں کا کہنا ہے کہ یہ "شانے" نہیں بلکہ "خانے" ہوتا ہے
چاروں خانے چِت لفظ کے معانی | چاروں خانے چِت - Urdu meaning | Rekhta Dictionary
ہماری بھی تو مجبوری ہے۔۔۔ ورنہ کھانا کیسے ہضم ہو بھائیمیں نے سوچا بحث کا امکان نہ رہے لیکن آپ نے بحث چھیڑ دی نا
یعنی دو ہاں اور کروانا ہے۔
ایک ہاں محفلین کو اتنا پسند آیا ہے سوچیں اگلے دو کتنے پسندیدہ ہوں گےبالکل فہد بھائی۔۔۔ راہ مل گئی ہے تو کروائیں ہاں
کیونکہ اتنی ساری نہیں نہیں کے بعد تو ایک ہاں ہوئی۔۔ پسند تو آنی تھی نا۔ایک ہاں محفلین کو اتنا پسند آیا ہے سوچیں اگلے دو کتنے پسندیدہ ہوں گے
کیا بات ہے آپ کی۔۔۔میں نے تو آٹھویں سوال کے جواب پر کہا بلکہ گایا ۔
کہ زیک نے ہاں کر دی ی ی ی !!!
تین "ہاں" کے بعد منہ میٹھا کرنے کا وقفہ جو آتا ہے۔۔۔تیسری ہاں کے بعد مقابلہ کچھ رک سا گیا
میں تو فرنچ ٹوسٹ کھا رہا ہوںتین "ہاں" کے بعد منہ میٹھا کرنے کا وقفہ جو آتا ہے۔۔۔
زیادہ خوشی دوسری سائیڈ پہ ہے کیونکہ انتظار ادھر زیادہ تھا۔میں تو فرنچ ٹوسٹ کھا رہا ہوں
فہد ابھی وقار کو مکالمے میں شامل کریں گے ۔علی وقار بھائی سید عاطف علی بھائی اور فہد اشرف بھائی کے درمیان مکالمات جاری ہیں۔ ان شاء اللہ جلدی سے مزید سوالات کے ساتھ آتے ہیں واپس۔
اچھا ہوا مدد آ پہنچی۔فہد ابھی وقار کو مکالمے میں شامل کریں گے ۔
اور میں آموں میں کاربائیڈ لگانے لگ گیا تھامیں تو فرنچ ٹوسٹ کھا رہا ہوں
یعنی کہ منہ میٹھا آموں سے ہو گا۔اور میں آموں میں کاربائیڈ لگانے لگ گیا تھا
ابھی سے جیت کی تیاریاں!اور میں آموں میں کاربائیڈ لگانے لگ گیا تھا