سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ مجھے اپنی شخصیت بتا دیں اور میں آپ کو اپنی۔ پوائنٹس برابر تقسیم کر لیتے ہیں۔
پرچے آوٹ ہونے کی نہیں ہو رہی۔۔۔
اب تو مدد کرنے والے بھی سوچ سمجھ کر ایک دوسرے کو غلط فہمی میں ڈال کر درست شخصیت کی طرف آنے نہ دیں تو مزہ آئے۔

نمبر اپنی طرف لانا زیادہ ضروری ہے :ROFLMAO:
 

فہد اشرف

محفلین
عثمان بھائی بھی کل بزی۔۔۔ اس کے بعد عید۔
اب عید کے بعد کا پروگرام رکھتے ہیں۔
آپ کا اور عثمان بھائی کا۔
بیچ کے دنوں میں کوئی اور کھیل کھیلتے رہیں گے تا کہ بعد میں اس کا بھی مقابلہ ہو، :D
عید کے دن محمد وارث بھائی کی کوئی مصروفیت نہیں ہوتی ہے انہیں کا مقابلہ کروا دیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بھی اچھی بات ہے۔ کچھ وقت آرام ہو جائے گا۔ میں آپ کی تجویز سے متفق ہوں۔
دیکھتے ہیں کہ باقی کیا کہتے ہیں۔
علی وقار، زیک، عثمان۔ سب مصروف۔۔ اگر کسی ٹائم آئے بھی تو دوسری گیم میں شامل ہو جائیں گے جو اسی ٹائم پر کھیلی جایا کرے گی ۔
 

فہد اشرف

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں واقعی وارث بھائی عید کا دن سو کے گزارتے ہیں تھوڑی سی نیند قربان کر دیں گے۔
اگر تو وارث بھائ نے آ کر رضامندی دے دی تو ان کے بتائے دن پر وقار بھائی اور وارث بھائی کے بیچ مقابلہ ہو گا۔
ورنہ 23 جولائی کو عثمان بھائی اور وقار بھائی آمنے سامنے ہوں گے ان شا ء اللہ
 
Top