گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وقار بھائی آپ نے اور عثمان بھائی نے کھیلنا ہے 23 کو۔ہاں، ہاں، ہاں۔
آج سے عید کی چھٹیاں شروع۔
صرف کسوٹی کے لئے۔ باقی کچھ اور کھیل تو ہوتا ہی رہے گا جس وقت سارے موجود ہوں گے۔
وقار بھائی آپ نے اور عثمان بھائی نے کھیلنا ہے 23 کو۔ہاں، ہاں، ہاں۔
نئی ہی ہے نا۔۔۔ پرانی والی تو پچھلے سال گزر گئی۔
غلط نکالی ہے۔ شمالی امریکا میں عید 20 کو ہے۔ پاکستان میں شاید 21 کو۔ 22 کو کس کی عید ہے؟پاکستان میں کب ہے عید؟؟؟
20 کو؟؟؟
متفق۔وقار بھائی آپ نے اور عثمان بھائی نے کھیلنا ہے 23 کو۔
آج سے عید کی چھٹیاں شروع۔
صرف کسوٹی کے لئے۔ باقی کچھ اور کھیل تو ہوتا ہی رہے گا جس وقت سارے موجود ہوں گے۔
عید قربان ہے۔۔۔ ایک سے زیادہ دن ہوتی ہے۔غلط نکالی ہے۔ شمالی امریکا میں عید 20 کو ہے۔ پاکستان میں شاید 21 کو۔ 22 کو کس کی عید ہے؟
یہ دھڑے بندی اور مقابلوں کا گوشوارہ کہاں آویزاں کیا گیا ہے ؟میں اب چار پانچ دن شاید غائب رہوں۔ میری سید عاطف علی سے باری جمعہ سے پہلے نہ رکھیں۔
یہ دھڑے بندی اور مقابلوں کا گوشوارہ کہاں آویزاں کیا گیا ہے ؟
گُلِ یاسمیں
اللہ اللہ کر کے لسٹ تیار ہو گئی۔ اب دیکھئیے اس پُگم پُگائی میں کون کس کے حصے آیا۔
بیچ والے وقت میں ایک اور ٹورنامنٹ کروا لیں۔ یہ ٹورنامنٹ کیا ہو اس پر کسوٹی کروا لیں۔یہ تھوڑا ڈراؤنا لفظ لگا ایک دم سے۔
لسٹ زیک بھائی نے اوپر والے مراسلہ میں دی ہے۔
ٹیمز اس طرح ہی رہیں گی ۔ جس دن جس ٹیم کے لئے وقت کی سہولت ہوئی، وہ کھیلیں گے۔
23 جولائی کو علی وقار بھائی اور عثمان بھائی کھیلیں گے۔
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بیچ والے دن آنا ہی نہیں۔
مقررہ ٹائم پر کچھ اور کھیل لیں گے ۔ جیسے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔ کل تک کچھ سوچ ہی لیں گے۔
دو جملے اور لکھ دو نا تو پھر ۔ چار ہزار کا سنگ میل طے ہو جائے گا ۔اللہ توبہ۔۔۔، اب تک ہمیں 3096 پُرمزاح کی ریٹینگز مل چکی ہیں جن میں سے زیادہ تر عاطف بھائی نے عنایت کی ہیں۔ اور اس پر دو اور ملیں گی ایک روؤف بھائی کی طرف سے اور دوسری پھر سے عاطف بھائی۔
ٹوٹل ہو جائیں گی 3098
بیچ والا وقت۔۔۔ یہ چار دن نا؟؟؟بیچ والے وقت میں ایک اور ٹورنامنٹ کروا لیں۔ یہ ٹورنامنٹ کیا ہو اس پر کسوٹی کروا لیں۔
عید والے دن آپ کا انٹرویو رکھ لیتے ہیں۔ آغاز کون کرے گا؟بیچ والا وقت۔۔۔ یہ چار دن نا؟؟؟
18 تو آج ہے۔ بیچ میں چار دن ہیں۔۔ اتنے دن تو سوچنے میں نہ لگ جائیں گے؟
ایک اور گیم ہے نا۔۔۔ ایک ٹائم مقرر کرتے ہیں۔ اس ٹائم سب نے حاضر رہنا ہے۔
پھر ہم ایک سوال کریں گے۔۔۔ جس نے سب سے پہلے جواب لکھا ، وہ سکندر
چھوٹے چھوٹے سوال ہوں گے۔۔ جو ہم نے اپنے علم میں اضافہ کے لئے کرنے ہیں۔
پانچ چھ جتنے سوال آپ سب کہیں۔
کوئی ایک جملہ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ کوئی ایک محاورہ بھی۔۔۔ بس ایسا ہی ہلکا پھلکا سا کچھ۔
بولیں ہاں ٹھیک۔
یہ بولیں "بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا"عید والے دن آپ کا انٹرویو رکھ لیتے ہیں۔ آغاز کون کرے گا؟
یہ لو اب دوبارہ چیک کر لو چار ہزار سکور ہو گیا ۔قہقہے لگانے کا ؟یہ بولیں "بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا"
ہم دیکھ بھی آئے آپ کا پرمزاح کا نوٹیفیکیشن ملتے ہی۔یہ لو اب دوبارہ چیک کر لو چار ہزار سکور ہو گیا ۔قہقہے لگانے کا ؟
کیوں کیا عید پہ یہ ہمیں عیدی دی جا رہی ہے یا ہماری قربانی کا سوچ لیا ہے عثمان بھائی۔عید والے دن آپ کا انٹرویو رکھ لیتے ہیں۔ آغاز کون کرے گا؟
اس کی باریاں کیسے طے ہوں گی، یعنی نظام الاوقاتاللہ اللہ کر کے لسٹ تیار ہو گئی۔ اب دیکھئیے اس پُگم پُگائی میں کون کس کے حصے آیا۔