سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عثمان

محفلین
اس سلسلے کا اگلا کھیل کب ہے؟
اختلافات دور کرنے اور سب کو ایک نکتہ پر متفق کرنے کے لیے کسی مسودے پر دستخط کروانے سے تو رہے۔ شائد وقت کے ساتھ ساتھ سلوٹیں دور ہوتی چلی جائیں۔
کھیل کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
 
محمد عبدالرؤوف

بالکل درست فرمایا، اول تو کوئی دستور تو ہم لانے سے رہے جو واضح اکثریت سے منظور بھی کر لیا جائے
اگر کھیل کو کشادہ فہمی سے کھیلا جائے اور کھیل پر مثبت انداز میں تنقیدی جائزہ بھی چلتا رہے تو کھیل میں درجہ بدرجہ نکھار بھی آتا رہے گا
 
زیک

مسافر
اس سلسلے کا اگلا کھیل کب ہے؟
اختلافات دور کرنے اور سب کو ایک نکتہ پر متفق کرنے کے لیے کسی مسودے پر دستخط کروانے سے تو رہے۔ شائد وقت کے ساتھ ساتھ سلوٹیں دور ہوتی چلی جائیں۔
کھیل کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
درست لیکن اگر محمّد احسن سمیع :راحل: اور علی وقار اور فہد اشرف بھی مقام والے معاملے پر رائے دے دیں تو بہتر ہو گا۔

کل اگلا راؤنڈ ہونا چاہیئے۔
 
فہد اشرف

محفلین
درست لیکن اگر محمّد احسن سمیع :راحل: اور علی وقار اور فہد اشرف بھی مقام والے معاملے پر رائے دے دیں تو بہتر ہو گا۔

کل اگلا راؤنڈ ہونا چاہیئے۔
میرے خیال سے مقام والے سوالات دو طرح کے ہونے چاہیے۔ یا تعلق پوچھیں یا سیدھا سیدھا شہریت۔
سوال: کیا شخصیت کا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب: ہاں۔ اس کے لیے علاوہ بھی ایک بر اعظم سے تعلق ہے۔

سوال:کیا پاکستانی شہری ہیں؟
جواب: ہاں۔ اس کے لیے علاوہ بھی کسی ملک کی شہریت رکھتے ہیں یا تھے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
درست لیکن اگر محمّد احسن سمیع :راحل: اور علی وقار اور فہد اشرف بھی مقام والے معاملے پر رائے دے دیں تو بہتر ہو گا۔

کل اگلا راؤنڈ ہونا چاہیئے۔
شہرت کے
میرے خیال سے مقام والے سوالات دو طرح کے ہونے چاہیے۔ یا تعلق پوچھیں یا سیدھا سیدھا شہریت۔
سوال: کیا شخصیت کا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب: ہاں۔ اس کے لیے علاوہ بھی ایک بر اعظم سے تعلق ہے۔

سوال:کیا پاکستانی شہری ہیں؟
جواب: ہاں۔ اس کے لیے علاوہ بھی کسی ملک کی شہریت رکھتے ہیں یا تھے۔
اگر سیدھا سیدھا شہرت کے مقام کا تعین کیا جائے تو بہت سے الجھنوں سے بچا جا سکتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سلسلے کا اگلا کھیل کب ہے؟
اختلافات دور کرنے اور سب کو ایک نکتہ پر متفق کرنے کے لیے کسی مسودے پر دستخط کروانے سے تو رہے۔ شائد وقت کے ساتھ ساتھ سلوٹیں دور ہوتی چلی جائیں۔
کھیل کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
بالکل۔۔۔
کل کسوٹی ہو گی ان شاء اللہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مقامِ شہرت بھی ایک سے زیادہ ہو سکتی ہے اس کے لیے بھی یہ اشارہ ضروری ہوگا کہ مقامِ شہرت اور بھی ہیں۔
بالکل، شروع کے کھیل دیکھیں راحل بھائی کا جواب دینے کا انداز اسی طرح تھا لیکن کچھ دوستوں نے کہا کہ جواب دو ٹوک ہو "ہاں" یا "نہیں" میں
جس طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں اس میں آپ کے پاس سوچنے کے لیے کھلا میدان ہوتا ہے جبکہ آپ کو دو ٹوک جواب بند گلی میں لے جاتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں آ جائیں ان سے بھی مشورہ کر لیتے ہیں میرے خیال میں کل سے کھیل کا دوبارہ آغاز کر لینا چاہیے
آ پہنچے ہم بھی بھائی۔
کل ان شاء اللہ گیم ہو گی کسوٹی کی۔
image.png
 
سید عاطف علی

لائبریرین
صرف تعلق کا سوال ہی مبہم سوال ہے ۔ یہ تعلق عارضی بھی ہو سکتا ہے جیسے تعلیمی یا عارضی نوکری وغیرہ ۔
اگر ہاں کہیں یا نا ۔ یہ مس لیڈنگ ہو سکتا ہے ۔
جائے پیدائش یا نمایاں شہرت وغیرہ کا سوال ایک الگ اور واضح سوال ہے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محمد شکیل خورشید بھائی کسوٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔
ان کے مقابل ایک ٹیم میں یاسر شاہ ہیں اور دوسرے سید رافع
اگر ان کی طرف سے جواب آ جائے تو ٹیم منتخب سمجھئیے۔ ورنہ آپ میں سے جو بھی کھیلنا چاہے۔ ٹیمز میں رد وبدل کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ وہ بھی صبح تک ہو جائے گا۔
 
اگر یہ نہ کھیل سکے تو سید عاطف علی آپ اور میں کھیل لیں کل؟ بیک اپ ٹیم!
 
Top