زیک
مسافر
دلچسپ بات یہ ہے کہ سوموار کے حق میں اب تک، یعنی کہ تیس اکتوبر 2024 تک، ایک ووٹ بھی نہیں پڑا۔
یہ لڑی بہت پرانی ہے اور کئی بار سافٹویر کی تبدیلی سے گزر چکی ہے جس کی وجہ سے رائے شماری خراب ہو گئییہ تبصرے دیکھے ہیں مگر انھوں نے بھی ووٹ دینے کا تکلف نہ کیا۔