ارے مِیاں ٹویٹ کرنا سِیکھ لو حمزہ شہزادے، ان ایلیکٹڈ کی جگہ ان سیلیکٹڈ لِکھ دِیا۔ ھاھاھا۔
جِیو سراج، نعرہ تو فِٹ لگا مُجھے۔
12 ارب ڈالر کے ملکی ذخائر میں سے 10 ارب ڈالر قرض ہیں: حاجی محمد اسحق
پاکستان کی معیشت گزشتہ ایک عشرہ کی بدترین صورتحال سے دو چار ہے
معاشی استحکام کا راستہ کھیتوں سے گزرتا ہے، حکومت کسان پر انویسٹ کرے
مہنگائی کو پراپیگنڈا کہنا مایوس کن ہے، چیئرمین عوامی تاجر اتحاد کا اجلاس سے خطاب
اجلاس میں الطاف حسین رندھاوا، راشد چوہدری، ثاقب بھٹی، علی پرویز بٹ و دیگر تاجر رہنماؤں کی شرکت
http://www.pat.com.pk/urdu/tid/50421/
اس تباہی کے بعد کوئی پوچھے تو کہہ دینا نیازی آیا تھا!!!
ن لیگ کے آخری دو سالوں میں قومی خزانے کو جو ٹیکہ لگایا گیا وہ اتنا سخت تھا کہ دو سال گزرنے کے باجود حالات ویسے کہ ویسے ہیں۔کپتان عوام سمیت کِسی کو نہیں چھوڑے گا۔ بے فِکر رہیں۔ آخر پہلوں کو باریاں دینے میں یِہ عوام بھی تو مُلوث تھی۔
جماعت اسلامی چندہ اکٹھے کر کے ملک میں ڈالر اگائے گی تاکہ ن لیگ کا چھوڑا ہوا خسارہ پورا ہو سکےبحوالہ امیج بی بی ڈاٹ کام