جاسم محمد
محفلین
دودھ والا، چھابڑی والا، ریڑھی والا اپنی اپنی استطاعت کے مطابق قوم کو لوٹ رہا ہے۔ حکومت کو جب جائز ٹیکس نہیں ملتا تو وہ سب کو ایک جتنا نچوڑ دیتی ہے۔ جس کے نتیجہ میں غریب امیر کی نسبت بہت زیادہ پس جاتا ہے۔ نظام کو بہتر کرنے کیلیے لازمی ہے کہ ہر اک سے اس کی استطاعت کے مطابق ٹیکس لیا جائے۔ملک پر مافیا کا قبضہ ہے۔ یہ نظام شوگر مافیا، لینڈ مافیا، آٹا مافیا ڈرگ مافیا کے لیے ہے، ظالموں غاصبوں، کرپٹ لوگوں اور لوٹ مار کرنے والوں کے لیے ہے۔ ان حکمرانوں کے ہاتھوں ملک کا مستقبل محفوظ نہیں ہے۔