گولڈ (سونا) کے تعلق سے حساب کتاب میری ڈائری میں کچھ اس طرح لکھا ہے۔
آپ میں سے کوئی تصدیق کر دیں تو مہربانی۔
ایک اونس = 31.1035 گرام
ایک تولہ = 0.375 اونس
ایک تولہ (برائے خلیجی ممالک) = 11.6638 گرام
ایک تولہ (برائے برصغیر) = 10 گرام
ایک تولہ (برائے برصغیر) = 12 ماشہ
ایک ماشہ (برائے برصغیر) = 8 رتّی
آپ میں سے کوئی تصدیق کر دیں تو مہربانی۔
ایک اونس = 31.1035 گرام
ایک تولہ = 0.375 اونس
ایک تولہ (برائے خلیجی ممالک) = 11.6638 گرام
ایک تولہ (برائے برصغیر) = 10 گرام
ایک تولہ (برائے برصغیر) = 12 ماشہ
ایک ماشہ (برائے برصغیر) = 8 رتّی