فار ایوری ون
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے
دوستو، شک دوستی کا دشمن ہے
اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو
کل تڑپنا پڑے یاد میں جن کی
روک لو، روٹھ کر ان کو جانے نہ دو
بعد میں پیار کے چاہے بھیجو ہزاروں سلام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے
ون آف مائے موسٹ فیورٹ سونگ ۔
جی بلکل بہت سوئیٹ سونگ ہے ۔۔ون آف مائے موسٹ فیورٹ سونگ ۔
منے کے لیے
پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا
بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا
اور بیٹے صاحب رونی کھانی پوئٹری اور مشہوری چھاپنے میں لگے پڑے ہیں
او اور یس کے درمیاں سپیس ہے ذرا گلاسز لگا کر دیکھیںمیں پوچھنے لگا اویس کون ہے پھر سمجھ میں یہ جو نستعلیق انگلش کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے
دیکھ لیں زبیر بھائی میرا تو فرسٹ ایکسپیرئنس ہے یہ ۔۔یو مین لنک شیئر کریں گے آپ ؟ اگر آڈ نا لگے تو ڈیڈکیٹ کر دیںکیا یوٹیوب سے گانے ڈیڈیکیٹ کیے جاسکتے ہیں؟
محمداحمد بھائی کے لئے مسعود رانا کا ایک گانا
یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو
روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو
اُن کی ہمت پہ خوشی ناز کیا کرتی ہے
زندگی اُن کے قدم چوم لیا کرتی ہیں
جو بہاروں سے سجا دیتے ہیں ویرانوں کو
یاد کرتا ہے زمانہ اُن انسانوں کو