آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبیر مرزا بھائی کے نام دو گانے۔۔۔۔

پہلا :
ہے اپنا دل تو آوارہ نہ جانے کس پہ آئے گا
کہ اک ٹوٹا ہوا تارا نہ جانے کس پہ آئے گا (یہ اداس والا نہیں ہے۔ بلکہ وہ ہے جو ٹرین میں فلمایا گیا ہے)

فلم" سولہواں سال 1958
فنکار: دیو آنند اور وحیدہ رحمن
میوزک: ایس ڈی برمن
گلوگار: ہیمنت کمار
ہدایتکار: راج کھوسلہ
پروڈیوسر: چندرکانت ڈیسائی

دوسرا:
کہیں تو ملے گی محبت کی منزل
یہ دل کا مسافر چلا جا رہا ہے
ہے طوفاں میں کشتی بڑی دور ساحل
امیدوں کا سورج ڈھلا جا رہا ہے

فلم: ملن 1995
اداکار: جیکی شیروف، منیشا کوئرالہ
 

غدیر زھرا

لائبریرین
یہ گانا ہے نام​
کے نام :)
دو پل کا یہ جیون ہے
کچھ کرنا ہے تو کر گزرو
ہر لمحہ اک سپنا ہے
کیا جانے اپنا ہو نہ ہو
غم کو ہمیشہ مسکرا کے چھپانا
ہنس کے ہنسا کے زندگی کو بتانا
اڑتے ہوں،کہیں جگنو
کہ بیٹھی تتلی ہے کہیں
دیکھو تو حسیں ہے یہ
نہ دیکھو تو کچھ بھی نہیں
سوچو تو یہ سب نظارے تمہارے
چاہو تو لے لو سب ستارے تمہارے
ہاروگے تو ہارو نا
ہارو گے تو تبھی تو مزہ آئے گا جیت کا
رکنے نہ پائے سلسلہ جو چلا ہے
دیکھو نہ بکھرے قافلہ جو بنا ہے
جنید جمشید

سو نائس آف یو قرۃالعین اپیا :)
 

باباجی

محفلین
باباجی کے لیے

تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے

نگاہوں میں تُو ہے یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تُو ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
راہوں میں کیا ہے
جو تُو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے

وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے


آپ کی محبت کہیں کا نہ چھوڑے گی میرے بھائی
اور ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ یہ محبت کہیں کا نہ چھوڑے
 

ماہا عطا

محفلین
یہ گانا ہے نام​
کے نام :)
دو پل کا یہ جیون ہے
کچھ کرنا ہے تو کر گزرو
ہر لمحہ اک سپنا ہے
کیا جانے اپنا ہو نہ ہو
غم کو ہمیشہ مسکرا کے چھپانا
ہنس کے ہنسا کے زندگی کو بتانا
اڑتے ہوں،کہیں جگنو
کہ بیٹھی تتلی ہے کہیں
دیکھو تو حسیں ہے یہ
نہ دیکھو تو کچھ بھی نہیں
سوچو تو یہ سب نظارے تمہارے
چاہو تو لے لو سب ستارے تمہارے
ہاروگے تو ہارو نا
ہارو گے تو تبھی تو مزہ آئے گا جیت کا
رکنے نہ پائے سلسلہ جو چلا ہے
دیکھو نہ بکھرے قافلہ جو بنا ہے
جنید جمشید



بہت بہت خوبصورت عینی۔۔۔
خوش رہو۔۔
 

ملائکہ

محفلین
یہ گانا ہے نام​
کے نام :)
دو پل کا یہ جیون ہے
کچھ کرنا ہے تو کر گزرو
ہر لمحہ اک سپنا ہے
کیا جانے اپنا ہو نہ ہو
غم کو ہمیشہ مسکرا کے چھپانا
ہنس کے ہنسا کے زندگی کو بتانا
اڑتے ہوں،کہیں جگنو
کہ بیٹھی تتلی ہے کہیں
دیکھو تو حسیں ہے یہ
نہ دیکھو تو کچھ بھی نہیں
سوچو تو یہ سب نظارے تمہارے
چاہو تو لے لو سب ستارے تمہارے
ہاروگے تو ہارو نا
ہارو گے تو تبھی تو مزہ آئے گا جیت کا
رکنے نہ پائے سلسلہ جو چلا ہے
دیکھو نہ بکھرے قافلہ جو بنا ہے
جنید جمشید

سو سوئیٹ آپی۔۔۔ ویسے یہ گانا پہلے تو کبھی نہیں سنا لیکن بول بڑے پیارے ہیں:lovestruck:
 
Top