عینی شاہ
محفلین
آپ نے پھر مجھے کاٹا ماٹا دے دینا ہے ۔۔ میں کوئی نہیں بتا رہی یہاںلیکن کس بات پر؟

یہ گانا ہے نامنیلمکے نام دو پل کا یہ جیون ہےکچھ کرنا ہے تو کر گزروہر لمحہ اک سپنا ہےکیا جانے اپنا ہو نہ ہوغم کو ہمیشہ مسکرا کے چھپاناہنس کے ہنسا کے زندگی کو بتانااڑتے ہوں،کہیں جگنوکہ بیٹھی تتلی ہے کہیںدیکھو تو حسیں ہے یہنہ دیکھو تو کچھ بھی نہیںسوچو تو یہ سب نظارے تمہارے چاہو تو لے لو سب ستارے تمہارےہاروگے تو ہارو ناہارو گے تو تبھی تو مزہ آئے گا جیت کارکنے نہ پائے سلسلہ جو چلا ہےدیکھو نہ بکھرے قافلہ جو بنا ہے جنید جمشید
باباجی کے لیے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
نگاہوں میں تُو ہے یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تُو ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
راہوں میں کیا ہے
جو تُو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بدگماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
یہ گانا ہے نامنیلمکے نام دو پل کا یہ جیون ہےکچھ کرنا ہے تو کر گزروہر لمحہ اک سپنا ہےکیا جانے اپنا ہو نہ ہوغم کو ہمیشہ مسکرا کے چھپاناہنس کے ہنسا کے زندگی کو بتانااڑتے ہوں،کہیں جگنوکہ بیٹھی تتلی ہے کہیںدیکھو تو حسیں ہے یہنہ دیکھو تو کچھ بھی نہیںسوچو تو یہ سب نظارے تمہارے چاہو تو لے لو سب ستارے تمہارےہاروگے تو ہارو ناہارو گے تو تبھی تو مزہ آئے گا جیت کارکنے نہ پائے سلسلہ جو چلا ہےدیکھو نہ بکھرے قافلہ جو بنا ہے جنید جمشید
یہ گانا ہے نامنیلمکے نام دو پل کا یہ جیون ہےکچھ کرنا ہے تو کر گزروہر لمحہ اک سپنا ہےکیا جانے اپنا ہو نہ ہوغم کو ہمیشہ مسکرا کے چھپاناہنس کے ہنسا کے زندگی کو بتانااڑتے ہوں،کہیں جگنوکہ بیٹھی تتلی ہے کہیںدیکھو تو حسیں ہے یہنہ دیکھو تو کچھ بھی نہیںسوچو تو یہ سب نظارے تمہارے چاہو تو لے لو سب ستارے تمہارےہاروگے تو ہارو ناہارو گے تو تبھی تو مزہ آئے گا جیت کارکنے نہ پائے سلسلہ جو چلا ہےدیکھو نہ بکھرے قافلہ جو بنا ہے جنید جمشید
ہم سے پوچھے گئے سونگ ہمیں ہی ڈیڈیکٹ کر رہی ہیں آپ محترمہاو یس یہ ایک سونگ میری سوئیٹ سی آپا جانی کے لیے
ایک پیار کا نغمہ ہے
موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہی
تیری میری کہانی ہے
لو یو سو مچ آپا
ہم سے پوچھے گئے سونگ ہمیں ہی ڈیڈیکٹ کر رہی ہیں آپ محترمہ