میں اسی لیے آپ سے بحث نہیں کرتی میں نے جو بھی لکھا وہ آپ کے اوپر سے گُذر گیامیری تحریر میں آپ نے یہ کہاں سے اخذ کیا قرآن و حدیث کم تھے لہذا باقی چیزوں کا اضافہ کیا گیا؟
کسی قانون کی تشریح قانون میں اضافہ نہیں ہوتی ، قانون کی وضاحت ہوتی ہے۔
میں اسی لیے آپ سے بحث نہیں کرتی میں نے جو بھی لکھا وہ آپ کے اوپر سے گُذر گیامیری تحریر میں آپ نے یہ کہاں سے اخذ کیا قرآن و حدیث کم تھے لہذا باقی چیزوں کا اضافہ کیا گیا؟
کسی قانون کی تشریح قانون میں اضافہ نہیں ہوتی ، قانون کی وضاحت ہوتی ہے۔
فرقہ قادیانیت و بہایت کو ریاست کے زور پر جبراً روکنے کا کام تو ان صاحب نے کر دکھایا۔ لیکن 70 سے زائد حالیہ اسلامی فرقے، مسلک، جماعتیں اور دیگر مکتبہ الفکر ابھی بھی باقی ہیں جنکے فتنہ کیخلاف جہاد ہونا چاہئے اور صرف اور صرف وہابی سلفی اسلام کو اصل حقیقی اسلام ماننا چاہیےاور یہ اجازت نہ دینے کی اجازت آپ کو کس نے دی ؟
لوگ قرآن و سنت کی تشریح اپنے علم و فہم کے مطابق کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ آپ روک سکیں تو روک لیں۔
بہت خوب۔ فرقہ وہابیت، سلفیت اور تکفیریت بھی اسی خوش فہمی اور اپنی مرضی کی اسلامی تشریح کا نتیجہ ہے:میں نے کسی سے اجازت نہیں لی۔ یہ قرآن و حدیث کا اصول ہے۔ اپنی اپنی فہم کے مطابق اور مرضی تشریح کا نتیجہ ہے کہ آج طرح طرح کے فرقے نمودار ہو چکے ہیں۔ اگر صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں ہی تشریح جاری رہتی تو آج امت مسلمہ فرقہ پرستی کی مصیبت میں گرفتار نا ہوتی۔
درست۔ لکیر کی فقیری اسلام نہیں ہے۔قرآن کی تعلیمات ہیں کہ انسان اپنی فہم استعمال کرے۔ جب تک لوگوں کی اکثریت اس معاملے میں فہم استعمال کرتی رہی۔۔ مکتبہ فکر موجود رہے۔۔ کہ تغیر زندگی کی خاصیت ہے۔ جب فہم سے کام لینا چھوڑ دیا تو یہ مکتبہ فکر فرقہ بن گئے۔
تشریح اس قدیم قانون کی اضافیت ہی ہوتی ہے۔ ظاہر ہے اب 1000 سال پرانے اسلامی فقہی قانون آجکل کے جدید دور میں متنازع ہوئے بغیر لاگو ہو نے سے رہے۔میری تحریر میں آپ نے یہ کہاں سے اخذ کیا قرآن و حدیث کم تھے لہذا باقی چیزوں کا اضافہ کیا گیا؟
کسی قانون کی تشریح قانون میں اضافہ نہیں ہوتی ، قانون کی وضاحت ہوتی ہے۔
لئیق صاحب بقول آپ کے آپ منطقی بات کو ہضم کر سکتے ہیں حالانکہ اس کا مظاہرہ کبھی نہیں کیا آپ نے مگر آپ کے اس سیلف پریزنگ نوٹ کی پہلی لائن ہی انتہائی بے تکی ہے دین کی منطق کے لحاظ سے ذرا اس کی وضاحت فرما دیجیئے آپ نے فرمایا " میں نا سلفی ہوں نا وہابی نا شیعہ میں الحمد للہ سنی حنفی ہوں "1- وہابیوں ، سلفیوں وغیرہ تما فرقوں کو سائڈ پر رکھ دیں۔ میں نا سلفی ہوں نا وہابی نا شیعہ میں الحمد للہ سنی حنفی ہوں۔
2- قرآن پاک رب کریم نے ہماری ہی ہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔ اس کو پڑھنا اور اس سے رہنمائی حاصل کرنا ہی قرآن کا مقصد نزول ہے۔ لیکن اس میں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ ہم قرآن پاک سے وہی ہدایت حاصل کریں جو رب کا مقصود ہے۔ اور رب کا مقصود کیا ہے اس کا علم ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرت اور سنت سے ہوتا ہے۔ اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہم تک صحابہ کے ذریعے پہنچی ہیں۔
قرآن پاک کو سمجھنے میں انسان غلطی نا کرے اور بجائے ہدایت کے گمراہی میں نا پڑے اسی لئے سنت رسول ﷺ کی اشد ضرورت ہے۔ اور سنت کو سمجھنے کے لئے صحابہ کی تعلیمات بہت کارآمد ہیں۔
صحابہ کرام اور علماء کی مدد قرآن و سنت کو سمجھنے میں مدد کے لئے ہوتی ہیں کوئی قرآن پاک کو سمجھنے اور اس سے ہدایت سے روکنے کے لئے نہیں۔
3- مجھے ذاتی حملے نا پسند ہیں۔ دوستوں کو رائے کا اختلاف برداشت کرنا چاہئے ۔ ویسے بھی مجھ میں غیر منطقی بات ہضم کرنے کی صلاحیت بہت کمزور ہے۔
اور میں بفضل تعالیٰ ابھی تک جذبہ ایمانی سے آزاد سوچنے، سمجھنے، منطق اور عقل کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والا فقط ایک انسان ہوں۔میں الحمد للہ سنی حنفی ہوں۔
فقطاور میں بفضل تعالیٰ ابھی تک جذبہ ایمانی سے آزاد سوچنے، سمجھنے، منطق اور عقل کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والا فقت ایک انسان ہوں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Humanism
ایک اور فتویٰ فیکٹری دریافت ، کوئی دلیل یا کوئی منطق پیش کرتے تو کوئی بات بھی تھی حسبِ عادت اور کچھ نہیں بن پڑا تو فتویٰ جڑ دیا ، بہرحال شکریہ میں یہی سمجھوں گی آپ حضرات کو کوئی حدیث ملی ہی نہیں فرقہ واریت کی سپورٹ میںاور ایک اور منکر حدیث دریافت
محترمہ "اسی وی تُسی آں" یہ محفل کے سابقہ ریکارڈ کے مطابق آپکے آخری مراسلے کے آخری جملے پر مزاقا کہا ناکہ فتوی صادر کیا ہےایک اور فتویٰ فیکٹری دریافت ، کوئی دلیل یا کوئی منطق پیش کرتے تو کوئی بات بھی تھی حسبِ عادت اور کچھ نہیں بن پڑا تو فتویٰ جڑ دیا ، بہرحال شکریہ میں یہی سمجھوں گی آپ حضرات کو کوئی حدیث ملی ہی نہیں فرقہ واریت کی سپورٹ میں
آج کی خبر کہ سوڈان والوں نے پھانسی نہیں دی،، واویلا عبداللہ نے مچایا تھا