خوبصورت لوگ اگر کسی علاقے کے مل جائیں تو آپ کیا سیکھیں گے ان کے دل میں داخل ہونے کے لئے ؟قدیر احمد نے کہا:شیخو: عجیب بات ہے ۔ آوارہ گردی میں زبانیں کیسے سیکھی جاتی ہیں ۔
:
بس اسی چیز کو میں نے آواراگردی کا نام دے دیا
خوبصورت لوگ اگر کسی علاقے کے مل جائیں تو آپ کیا سیکھیں گے ان کے دل میں داخل ہونے کے لئے ؟قدیر احمد نے کہا:شیخو: عجیب بات ہے ۔ آوارہ گردی میں زبانیں کیسے سیکھی جاتی ہیں ۔
:
Mawra نے کہا:lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔
قدیر احمد نے کہا:Mawra نے کہا:lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔
اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
قدیر صاحب آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔اگر میں نے آپ کو بتا دیا تو۔۔۔ایک اور چوٹ لگنے کا خدشہ ہے۔۔۔اور وہ بھی سب کے سامنے۔۔قدیر احمد نے کہا:Mawra نے کہا:lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔
اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
lol ۔۔۔باجو آپ کا دل ہے میں بتا کر ۔۔۔زخم کو دوبارہ تازہ کر لوں۔۔ ۔۔ویسے۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔میں نے مذاق میں کہا تھا۔۔بوچھی نے کہا:قدیر احمد نے کہا:Mawra نے کہا:lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔
اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
ہی ہی ہی ،۔
ماورہ ، اب بتاؤ ، اب تو چوٹ لگے بھی ذرا وقت گذر چکا ، زخم بھر چکا ہوگا اس لیے بتا ہی دو اب ،
افتخار راجہ نے کہا:جناب میں کون سا ان سے منگنی کرنے جارہا ہوں
افتخار راجہ نے کہا:اور قدیر یہ تم کیا کہہ رہے تھے کہ ان لڑکیوں کی شکلیں بہت خراب اور کالی وغیرہ ہیں تو جناب میں کون سا ان سے منگنی کرنے جارہا ہوں، اللہ نہ کرے، بس سب اچھا ہے لکھ دیا