ابھی سویٹرز لائی ہین اپ تعبیر سسٹر جب سردی ہی "لنگ" گئی ہے
کتھے جی اتھے تو ہوڑ وی ٹھنڈ ای اے
سیل تو ہر وقت ہی لگی رہتی ہے تعبیر ،، نیو لُک میں دیکھئیے ،
peacocks ، اور بونمارچ میں سیل ہی سیل ہے ۔ میں تو روز وہاں سے گزرتی ہوں ہر روز ہی دیکھتی ہوں سیل کو ،
سوئٹرڑ پے بہت سیل ۔۔ سیل ۔۔ اور سیل ہی ہے ۔۔۔ اور کوٹ پے بھی ،۔۔ آپکو مل جائے گا بلیک بھی ۔
ٹیسکو میں گئی تھی دو دن پہلے گروسری لینے ، تو ؤہاں بھی بہت نائس نائس سویٹرز پے سیل لگی ہوئی ہے ۔
ہاہاہا۔۔۔اپ کے پاس سردی اتی جو وافر مقدار میں ہے اسی لیے اپ کو بڑے بڑے بھاری بھرکم گرم کپڑے چاہیے ہوتے ہیں ہمارے پاس تو اتی ہی کنجوسی سے ہاں گرمیوں میں ہمکود کفیل ہین اپ سے آگے آگے
نیو لک اور پی کاک تو میرا نہیں خیال کہ یہاں ہیں۔ ٹیسکو کو دیکھوں گی پر میرے جانے تک وہاں کچھ نہیں بچتا بس ردی ہی ہوتی ہے
ہمارے پاس تو قدرتی اے سی ہوتی ہے بغیر خرچے والی جبکہ آپ کو مصنوعی ای سی سے کام چلانا پڑتا ہے