سویٹرز

تعبیر

محفلین
winter10.jpg
winter11.jpg



winter12.jpg
winter13.jpg
 

تیشہ

محفلین
نائس :party:

ان میں سے کافی میں پہن چکی ہوں ۔۔۔ اور کچھ پہن رہی ہوں ،
سبھی اچھے ہیں ،،

ماورہ تمھیں کونسا زیادہ پسند آیا ہے ؟
 

تعبیر

محفلین
میں تو ابھی تک کوٹ ہی پہن کر باہر جاتی ہوں

بوچھی اب سویٹرز پر کوئی سیل لگے گی کہ نہیں؟؟؟ اس دفعہ تو کوئی بھی کام کا سویٹر نظر ہی نہیں آیا :(
مجھے بلیک سویٹر لینا ہے وہ بھی لمبااااااااااا سا
 

تیشہ

محفلین
سیل تو ہر وقت ہی لگی رہتی ہے تعبیر ،، نیو لُک میں دیکھئیے ،
Peacocks ، اور بونمارچ میں سیل ہی سیل ہے ۔ میں تو روز وہاں سے گزرتی ہوں ہر روز ہی دیکھتی ہوں سیل کو ،
سوئٹرڑ پے بہت سیل ۔۔ سیل ۔۔ اور سیل ہی ہے ۔۔۔ اور کوٹ پے بھی ،۔۔ آپکو مل جائے گا بلیک بھی ۔

ٹیسکو میں گئی تھی دو دن پہلے گروسری لینے ، تو ؤہاں بھی بہت نائس نائس سویٹرز پے سیل لگی ہوئی ہے ۔ :battingeyelashes:
 

ماوراء

محفلین
سوری، باجو رپلے نہیں کیا تھا۔۔ اصل میں میں آفلائن محفل پر دیکھتی رہتی ہوں۔ اور جب آن لائن آتی ہوں تو جواب دینا یاد ہی نہیں رہتا۔

تیسرا نیلے رنگ والا اچھا ہے۔ دوسری پوسٹ میں براؤن جو ذرا لمبا ہے وہ اچھا ہے۔ اور سفید ہائی نیک والی بھی اچھی ہے۔
 

زینب

محفلین
کتھے جی اتھے تو ہوڑ وی ٹھنڈ ای اے :)

ہاہاہا۔۔۔اپ کے پاس سردی اتی جو وافر مقدار میں ہے اسی لیے اپ کو بڑے بڑے بھاری بھرکم گرم کپڑے چاہیے ہوتے ہیں ہمارے پاس تو اتی ہی کنجوسی سے ہاں گرمیوں میں ہم‌کود کفیل ہین اپ سے آگے آگے :grin:
 

تعبیر

محفلین
سیل تو ہر وقت ہی لگی رہتی ہے تعبیر ،، نیو لُک میں دیکھئیے ،
peacocks ، اور بونمارچ میں سیل ہی سیل ہے ۔ میں تو روز وہاں سے گزرتی ہوں ہر روز ہی دیکھتی ہوں سیل کو ،
سوئٹرڑ پے بہت سیل ۔۔ سیل ۔۔ اور سیل ہی ہے ۔۔۔ اور کوٹ پے بھی ،۔۔ آپکو مل جائے گا بلیک بھی ۔

ٹیسکو میں گئی تھی دو دن پہلے گروسری لینے ، تو ؤہاں بھی بہت نائس نائس سویٹرز پے سیل لگی ہوئی ہے ۔ :battingeyelashes:


نیو لک اور پی کاک تو میرا نہیں خیال کہ یہاں ہیں۔ ٹیسکو کو دیکھوں گی پر میرے جانے تک وہاں کچھ نہیں بچتا :( بس ردی ہی ہوتی ہے

ہاہاہا۔۔۔اپ کے پاس سردی اتی جو وافر مقدار میں ہے اسی لیے اپ کو بڑے بڑے بھاری بھرکم گرم کپڑے چاہیے ہوتے ہیں ہمارے پاس تو اتی ہی کنجوسی سے ہاں گرمیوں میں ہم‌کود کفیل ہین اپ سے آگے آگے :grin:

ہمارے پاس تو قدرتی اے سی ہوتی ہے بغیر خرچے والی جبکہ آپ کو مصنوعی ای سی سے کام چلانا پڑتا ہے ;)
 

زینب

محفلین
حساب تو برابر ہے سسٹر۔۔ہمارے پاس قدرتی گرمی ہوتی ہے بغیر ہیٹر والی اپ کو ہیٹر سے کام جو چلانا پڑتا ہے ہاہاہا
 

تیشہ

محفلین
نیو لک اور پی کاک تو میرا نہیں خیال کہ یہاں ہیں۔ ٹیسکو کو دیکھوں گی پر میرے جانے تک وہاں کچھ نہیں بچتا :( بس ردی ہی ہوتی ہے



ہمارے پاس تو قدرتی اے سی ہوتی ہے بغیر خرچے والی جبکہ آپ کو مصنوعی ای سی سے کام چلانا پڑتا ہے ;)




پیکوک :worried: اور بونمارچ ، نیو لُک بھی نہیں :chatterbox: ،، زارا ہے کیا ۔؟ Zara ۔؟
یہاں تو بہت سیل لگی ہوئی ہے ہر شاپ میں ۔۔ :notworthy:
 

تیشہ

محفلین
نیو لک اور پی کاک تو میرا نہیں خیال کہ یہاں ہیں۔ ٹیسکو کو دیکھوں گی پر میرے جانے تک وہاں کچھ نہیں بچتا بس ردی ہی ہوتی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیکوک اور بونمارچ ، نیو لُک بھی نہیں ،، زارا ہے کیا ۔؟ Zara ۔؟
یہاں تو بہت سیل لگی ہوئی ہے ہر شاپ میں ،



اور آجکل سیل ہی سیل ہے جلدی سے جائیے اس سے پہلے کہ آپ کے جاتے جاتے پھر ردی رہ جائے ۔ :party:
 
Top