سُراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتا (محمداحمد)

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب انتخاب کے لیے بہت سی داد
شکرگزار ہوں رضا صاحب۔۔۔

احمد بھائی تو ہمیشہ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ یہ اور بات کہ مجھے سمجھ نہیں آتی اکثر :)
تمہیں کبھی سمجھ آئی ہے کسی بات کی۔۔۔۔ جو اس پر تمہیں حیرانی ہے۔۔۔ اوہ اچھا۔۔۔ معلوماتی تھا۔۔۔ :p

احمد بھائی اور غالب میں نام اور صدی کا ہی فرق ہے۔۔
نام اور صدی یا صدیوں۔۔۔۔ اور ذات بھی۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
صدیوں کی تو خیر ہے ۔ شاعر حضرات لمحوں میں صدیاں گزار دیتے ہیں۔۔۔
اور احمد بھائی ذات پات پر یقین نہ رکھنے والوں میں سے ہیں۔
احمد بھائی تو شاعری میں ماضی میں بھی چلے جاتے ہیں۔۔۔ سو عمر تو غالب سے بھی شاید زیادہ نکل آئے ان کی۔۔۔۔ :p
 
Top