اکیسویں صدی میںفرعون نہ ملا تو پائتھون کی ممی حنوط کرڈالی انہوں نے۔:p
انیس الرحمن محفلین جنوری 25، 2016 #41 اکیسویں صدی میںفرعون نہ ملا تو پائتھون کی ممی حنوط کرڈالی انہوں نے۔
انیس الرحمن محفلین جنوری 25، 2016 #42 مقدس نے کہا: بھیا آج سے جب آپ یہ دیکھیں تو بس امیجن کر لیں کہ نین بھیا یہ کرتے کیسے لگ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایسا ہی امیجن کرلیا توپنجاب کے کھیتوں میں گندم اگنی بند ہوجائے گی۔۔۔
مقدس نے کہا: بھیا آج سے جب آپ یہ دیکھیں تو بس امیجن کر لیں کہ نین بھیا یہ کرتے کیسے لگ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایسا ہی امیجن کرلیا توپنجاب کے کھیتوں میں گندم اگنی بند ہوجائے گی۔۔۔
مقدس لائبریرین جنوری 25، 2016 #43 انیس الرحمن نے کہا: اگر ایسا ہی امیجن کرلیا توپنجاب کے کھیتوں میں گندم اگنی بند ہوجائے گی۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھیتوں میں بھلا ایسا کون ہے جو یہ کام۔کرتا ہے
انیس الرحمن نے کہا: اگر ایسا ہی امیجن کرلیا توپنجاب کے کھیتوں میں گندم اگنی بند ہوجائے گی۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھیتوں میں بھلا ایسا کون ہے جو یہ کام۔کرتا ہے
انیس الرحمن محفلین جنوری 25، 2016 #44 مقدس نے کہا: کھیتوں میں بھلا ایسا کون ہے جو یہ کام۔کرتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نین بھائی سمجھ جائیں گے۔ آپ جانے دیں۔۔۔
مقدس نے کہا: کھیتوں میں بھلا ایسا کون ہے جو یہ کام۔کرتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نین بھائی سمجھ جائیں گے۔ آپ جانے دیں۔۔۔
نیرنگ خیال لائبریرین اپریل 16، 2016 #46 محمداحمد نے کہا: اللہ رحم کرے۔ بڑے بے رحمانہ تبصرے اور تبصرہ نگار۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انیس الرحمن بھائی! آپ کے بارے میں دیکھیں کیا کہہ رہے ہیں یہ حضور۔۔۔۔
محمداحمد نے کہا: اللہ رحم کرے۔ بڑے بے رحمانہ تبصرے اور تبصرہ نگار۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انیس الرحمن بھائی! آپ کے بارے میں دیکھیں کیا کہہ رہے ہیں یہ حضور۔۔۔۔