محمد علم اللہ
محفلین
بھائی جان یہ ابھی تک آپ رکھے ہوئے ہیں؟؟؟ہم نے تو یہ بھجوا دیے تھے۔
بھائی جان یہ ابھی تک آپ رکھے ہوئے ہیں؟؟؟ہم نے تو یہ بھجوا دیے تھے۔
کیوں بھئی؟بھائی جان یہ ابھی تک آپ رکھے ہوئے ہیں؟؟؟
مجھے گاڑی چلانی نہیں آتی کراچی اور نیویارک پبلک ٹرانسپورٹ ( عوامی سفر) سے ہم بھرپوراستفادہ حاصل کرتے ہیں یہاں اس کا استعمالاگر بسوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو پاس بنوا لیا کریں۔
اب آپ نے ہمیں بنایا بھی تو سپر مین ورنہ سوچتے کہ کیا کر سکتے ہیں۔۔۔ مثلاً ہندوستانی ٹی وی کا شکتیمان وغیرہ جیسا کچھ بنایا ہوتا تو بات اور تھی۔
اور سے دیکھ کر مجھے یاد آیا اپنے دہلی کامجھے گاڑی چلانی نہیں آتی کراچی اور نیویارک پبلک ٹرانسپورٹ ( عوامی سفر) سے ہم بھرپوراستفادہ حاصل کرتے ہیں یہاں اس کا استعمال
کرتے ہیں بس اور ٹرین کے لیے
لیکن کواٹرز دیکھ کہ جی للچاتا ہے پھربھی
جمع رقم زیادہ دن نہیں چلتی اگر اس کو صرف اڑایا جائے۔۔۔ کیوں کہ اصراف کی آندھی بڑی تیز ہوتی ہے اور جمع رقم بہت ہلکی!مطلب وہ مجھے دے کے گئے ہوتے نا یہاں کینٹین میں مزے اڑاتا۔
اسی لئے تو مجھے دیکے جانا تھا نا بھائی جان اب آپ وہاں رکھ کے کیا کریں گےجمع رقم زیادہ دن نہیں چلتی اگر اس کو صرف اڑایا جائے۔۔۔ کیوں کہ اصراف کی آندھی بڑی تیز ہوتی ہے اور جمع رقم بہت ہلکی!
بھئی گاڑی چلانا کون سا جناتی کام ہے، نصف گھنٹے کی مشق کر لیجیے کسی پارکنگ لاٹ میں اور بس۔۔۔مجھے گاڑی چلانی نہیں آتی کراچی اور نیویارک پبلک ٹرانسپورٹ ( عوامی سفر) سے ہم بھرپوراستفادہ حاصل کرتے ہیں یہاں اس کا استعمال
کرتے ہیں بس اور ٹرین کے لیے
لیکن کواٹرز دیکھ کہ جی للچاتا ہے پھربھی
ہمارے پاس بھی کہیں پڑا ہوگا۔ ایک سال تک اس کا خوب استعمال کیا تھا۔اور سے دیکھ کر مجھے یاد آیا اپنے دہلی کا
اسی لئے تو مجھے دیکے جانا تھا نا بھائی جان اب آپ وہاں رکھ کے کیا کریں گے
آپ آ جائیں، اچار بھی کھلا دیں گے۔ایسا کیجئے آچار رکھ دیجئے اس کا بڑا مزا آئے گا سچی کھانے میں
جی ان شاءاللہ - انشورنس اور پارکنگ دونوں کا مہنگی ہیںبھئی گاڑی چلانا کون سا جناتی کام ہے، نصف گھنٹے کی مشق کر لیجیے کسی پارکنگ لاٹ میں اور بس۔۔۔
ویسے نیو یارک میں گاڑی چلانے سے زیادہ پارک کرنے کا مسئلہ ہے۔
حکم کیجیے تو یہ رول سنبھال کر رکھ لیتے ہیں۔ آپ ہماری طرف آئیں تو لیتے جائیے گا یا ہم اس طرف آئے تو لیتے آئیں گے۔
ارادہ ہے ضرور آئیں گے پی ایچ ڈی وہیں سے کریں گے انشاء اللہ۔آپ آ جائیں، اچار بھی کھلا دیں گے۔
بالکل تھی۔ اور آفس جانے اور آنے کے لیے ہفتے میں پانچ دن استعمال کرتے تھے۔آپ کے زمانے میں میٹرو تھی؟؟
ہاں ابھی میں دیکھ رہا تھا وکی پیڈیا غالبا 1995 سے ہی چل رہیبالکل تھی۔ اور آفس جانے اور آنے کے لیے ہفتے میں پانچ دن استعمال کرتے تھے۔
جی ان شاءاللہ - انشورنس اور پارکنگ دونوں کا مہنگی ہیں
اللہ آپ کے نیک ارادوں کی تکمیل میں آپ کا ناصر ہو۔ آمین!ارادہ ہے ضرور آئیں گے پی ایچ ڈی وہیں سے کریں گے انشاء اللہ۔
اتنی لائنیں نہیں تھیں تب جتنی اب ہیں۔ ویسے ہم نے اس کو 2008-2009 میں استعمال کیا تھا۔ہاں ابھی میں دیکھ رہا تھا وکی پیڈیا غالبا 1995 سے ہی چل رہی
آپ کے منہ میں گھی شکر بھائی جاناللہ آپ کے نیک ارادوں کی تکمیل میں آپ کا ناصر ہو۔ آمین!