متفق متفق متفق-
@سُپرمین ابن سعید مسکراہٹو سے دل جیتنا مختصر بات کہہ کے چھاجانا انھوں نے عادت ہی
بنالی ہے - اگر آپ ان سے صوتی رابطہ کرچکے ہیں تو ان کی میٹھی آواز کی بدولت آپ بناء میٹھا شامل کیے کئی دن تک چائے پی سکتے ہیں یقین کریں کہ میں اس کا تجربہ کرچکا ہوں -آپ بھی شکرکی قلت میں ان کو فون کرکے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں
ظفری آجائیںظفری بھائی محفل میں پہلے ارسال کرچکے ہیں - ان کی شروع کی لڑی
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں
شگفتگی اور سلاست کا سمندر سمٹے ہوئے ہے-
ظفری بھائی عشاق کی صف اول میں ہیں تو دانشوری کے مردِ میدان بھی ہیں - ان کی باتوں
سے کون سا محفلین ہے جو محظوظ نہیں ہوتا -