محمد ریحان قریشی
محفلین
سٹرنگز کے پیچھے عمومی طور پر کیریکٹر اریز ہوتے ہیں۔ اور ارے انڈکسنگ صفر سے شروع کی جاتی ہے۔ پائتھوں کا مجھے زیادہ نہیں پتا مگر سی اور سی پلس پلس وغیرہ میں [myArray[0 اس قسم کی انڈکسنگ ایک آسان متبادل ہے pointer arithmetic کا. ارے کا نام ایک پوئنٹر ہوتا ہے جو کہ ارے کے پہلے ایلیمنٹ کی طرف پوئنٹ کرتا۔ پوئنٹر کو increment کر کے اگلی میمری لوکیشن یعنی کہ اگلے ایلیمنٹ کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔ [myArray[0 درحقیقت (0+myArray)٭ ہے جو پہلے ایلیمنٹ کی ویلیو ریٹرن کرے گا(indirection لازماً لاگو ہوگی)۔ اگر 0 کو 1 سے تبدیل کر دیں تو وہ اگلی میمری لوکیشن پر جو ویلیو ہوگی وہ لوٹائے گا، 2 کردیں تو اگلی سے اگلی میمری لوکیشن وغیرہ وغیرہ۔مندرجہ بالا مثال میں A چوتھا نہیں بلکہ پانچواں حرف ہے مگر چوتھے حرف پر اسے کیوں ظاہر کر رہا ہے؟
آخری تدوین: