مریم افتخار
محفلین
اس کا مطلب سمجھایا جائے!عملیت پسندی بہتر ہے خالص پن سے
سٹرنگ کو فارمیٹ کرنا کا کیا مطلب ہے؟ایف کا حرف فارمیٹ ظاہر کرتا ہے کہ یہ سٹرنگ کو فارمیٹ کرنے کے لیے استعمال ہوگا
اس کا مطلب سمجھایا جائے!عملیت پسندی بہتر ہے خالص پن سے
سٹرنگ کو فارمیٹ کرنا کا کیا مطلب ہے؟ایف کا حرف فارمیٹ ظاہر کرتا ہے کہ یہ سٹرنگ کو فارمیٹ کرنے کے لیے استعمال ہوگا
پائتھون فلسفہ سے ماخوذ جملہ ہے جس کے بارے میں یہاں پڑھ سکتی ہیں۔اس کا مطلب سمجھایا جائے!
میں اسے عام زندگی کے پیرائے میں دیکھ رہی تھی اور اس پیرائے میں بھی اب خوب سمجھ گئی!پائتھون فلسفہ سے ماخوذ جملہ ہے جس کے بارے میں یہاں پڑھ سکتی ہیں۔
Zen of Python
اس کا مطلب ہے کہ کوڈ کو خالص رجحانات سے جوڑے رکھنے سے بہتر ہے کہ اسے عملی بنایا جائے جس میں چاہے کچھ ملاوٹ ہو جائے مگر عملی طور پر کارکردگی بہتر ہو۔
سادہ الفاظ میں مثالی حالات کی جگہ زمینی حقائق دیکھے جائیں۔
اس کا مطلب ہوتا ہے کہ عام سٹرنگ کے علاوہ کرلی بریکٹس میں لکھے ہوئے کو تبدیل کرنا ، جو ایک ویری ایبل کی ویلیو ہو سکتا ہے اور نمبر کا مخصوص فارمیٹ بھی ہو سکتا ہے۔سٹرنگ کو فارمیٹ کرنا کا کیا مطلب ہے؟
dtype="float"
num=3.1465
print(f"Number {num:.2f} is example of {dtype.upper()} data type")