تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

سٹننگ میش

محفلین
میرا نام وجدان روحیل ہے اور میں ویب گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں اپنا بلاگ بھی چلا رہا ہوں، جس کا نام سٹننگ میش ہے۔ سٹننگ میش ایسی جگہ جہاں سے آپ مختلف سافٹ وئر کے ٹیوٹوریل لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کی فری چیزیں مثلا فری آئی کونز، فانٹ، برشز، سٹائلز، بیک گراؤنڈز، فریمز، اور بہت کچھ بالکل فری لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف کمپیوٹر کورسز بھی سیکھ سکتے ہیں اور وہ بھی نوٹس کے ساتھ بالکل فری۔ آپ ڈیزائن سے متعلقہ خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ لہذا میری سائٹ وزٹ کیجئے اور اپنے قیمتی مشورے دیجئے۔ اس کو مزید بہتر بنانے کیلئے مجھے مزید کیا کرنا چاہئے؟
میرے بلاگ کا ایڈریس: http://www.stunningmesh.com
 
بلال

محفلین
وجدان روحیل صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
سٹننگ میش

محفلین
جزاک اللہ

جزاک اللہ ، بہت مہربانی شکریہ، آپ نے خوش آمدید کہا۔ انشاء اللہ امید ہے کافی اچھا وقت گزرے گا۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 
تلمیذ

لائبریرین
آپ کہ سائٹ کا سرسری ملاحظہ کیا ہے، تفصیلی سیر کی ہوس ہے۔ تاہم میرا وجدان کہتا ہے کہ یہ ایک عمدہ کاوش ہے اور اس سے بہتوں کا بلا ہوگا۔

محفل میں خوش آمدید!
 
Top