ہی ہی ہی ہی ہی شہزاد بھائی۔۔۔ امیوں کی ڈانٹ بھی کوئی ڈانٹ ہوتی ہے بھلا۔۔۔ میری امی کا نشانہ بڑا پکا ہے ۔۔ جب بہت غصے میں ہوں ناں۔۔ تب ہاتھ میں جو ہو اٹھا کر پھینکتی ہیں۔۔ لیکن ہم لوگوں کو پریکٹس ہو چکی ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی ناں۔۔ تو ایک بار تیمور کی بھی شامت آ گئی تھی۔۔۔ ویسے شامت میری آئی تھی۔۔ لیکن مجھے تو فلی پریکٹس تھی ناں۔۔ اس لیے میں بچ نکلی لیکن وہ سامنے آ گئے۔۔ افففف کیا فینٹاسٹک منظر نہ تھا۔۔ امی پریشان کہ انہوں نے داماد کو دے مارا ۔۔۔ اور داماد صاحب شرمندہ کھڑے اور میں۔۔ افففففف ہنس ہنس کر برا حال ہو چکا تھا میرا