سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

شہزاد وحید

محفلین
ذرا بہن کو بتائیں ۔۔۔ اس نے دس چیزیں گنوا کر بتانی ہیں آپ کو کہ وہ کیا کیا کرتی ہے :rollingonthefloor:
ہاہاہا نہیں اسے اس چیز پر فخر ہے کہ وہ کچھ نہیں کرتی۔ امی کی جھڑکیاں اس کے لیئے ٹافیاں ثابت ہوتی ہیں۔ ویسے امی عام طور پر اردو میں جھڑکتی ہیں تو وہ جھڑکیاں سن کر تو مجھے بھی مزہ ہی آتا ہے۔ کبھی کبھی جب پنجابی میں جھڑکتی ہیں تو پتہ لگتا ہے کہ آج شامت آئی ہے۔
 
مقدس

لائبریرین

ہی ہی ہی ہی ہی شہزاد بھائی۔۔۔ امیوں کی ڈانٹ بھی کوئی ڈانٹ ہوتی ہے بھلا۔۔۔ میری امی کا نشانہ بڑا پکا ہے ۔۔ جب بہت غصے میں ہوں ناں۔۔ تب ہاتھ میں جو ہو اٹھا کر پھینکتی ہیں۔۔ لیکن ہم لوگوں کو پریکٹس ہو چکی ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی ناں۔۔ تو ایک بار تیمور کی بھی شامت آ گئی تھی۔۔۔ ویسے شامت میری آئی تھی۔۔ لیکن مجھے تو فلی پریکٹس تھی ناں۔۔ اس لیے میں بچ نکلی لیکن وہ سامنے آ گئے۔۔ افففف کیا فینٹاسٹک منظر نہ تھا۔۔ امی پریشان کہ انہوں نے داماد کو دے مارا ۔۔۔ اور داماد صاحب شرمندہ کھڑے اور میں۔۔ افففففف ہنس ہنس کر برا حال ہو چکا تھا میرا :rollingonthefloor:
 
:rollingonthefloor:
 
ہاہاہا ویسے امی کو چاہیے تھا کہ داماد کے سامنے بیٹی کی عزت رکھ لیتں۔ سائیڈ پر لے جاتی اور کان شان کھینچ لیتی۔ امی نے پھر بہانہ کیا ہو گا، ہے ہے ہُو ہُو ہی ہی میں تو مقدس کے پیچھے جو کمرہ ہے اس کے ساتھ والے کمرے میں پڑی باسکٹ کا نشانہ لے کر چیز پھینکی تھی، حضور آپ سامنے آگئے۔ :D
 
محسن بھائی کیا ہوا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ :rollingonthefloor:
اس واقعے کا تصور کرکے ہنس رہا ہوں:heehee:
ہی ہی ہی ہی ہی شہزاد بھائی۔۔۔ امیوں کی ڈانٹ بھی کوئی ڈانٹ ہوتی ہے بھلا۔۔۔ میری امی کا نشانہ بڑا پکا ہے ۔۔ جب بہت غصے میں ہوں ناں۔۔ تب ہاتھ میں جو ہو اٹھا کر پھینکتی ہیں۔۔ لیکن ہم لوگوں کو پریکٹس ہو چکی ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی ناں۔۔ تو ایک بار تیمور کی بھی شامت آ گئی تھی۔۔۔ ویسے شامت میری آئی تھی۔۔ لیکن مجھے تو فلی پریکٹس تھی ناں۔۔ اس لیے میں بچ نکلی لیکن وہ سامنے آ گئے۔۔ افففف کیا فینٹاسٹک منظر نہ تھا۔۔ امی پریشان کہ انہوں نے داماد کو دے مارا ۔۔۔ اور داماد صاحب شرمندہ کھڑے اور میں۔۔ افففففف ہنس ہنس کر برا حال ہو چکا تھا میرا :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہا ویسے امی کو چاہیے تھا کہ داماد کے سامنے بیٹی کی عزت رکھ لیتں۔ سائیڈ پر لے جاتی اور کان شان کھینچ لیتی۔ امی نے پھر بہانہ کیا ہو گا، ہے ہے ہُو ہُو ہی ہی میں تو مقدس کے پیچھے جو کمرہ ہے اس کے ساتھ والے کمرے میں پڑی باسکٹ کا نشانہ لے کر چیز پھینکی تھی، حضور آپ سامنے آگئے۔ :D
ارے ہماری امی کے داماد تو ان کے بیٹے ہیں اور میں شاید بہو۔۔ سچی میں۔۔۔ تیمور کے ساتھ تو ساری باتیں ایسے ڈسکس کی جاتی ہیں۔۔ جیسے وہی اس گھر کے بیٹے ہوں۔۔ مجھے ناں بڑی جیلسی فیل ہوتی ہے۔۔ امی نے تو سیدھے سے کہہ دیا تھا کہ اس نکمی کا قصور ہے۔۔ نشانہ اسی کا لیا تھا لیکن اس نے خود ہٹ کر تمہیں آگے کر دیا۔۔
میں نے بھی کہا کہ یہ آپ کے بیٹے بنتے پھرتے ہیں ناں۔۔ ماں کے ہاتھ کا سواد انہیں بھی چکھنے کا مکمل حق ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
اس ترکیب میں یہ خاص ہے کہ اس میں دال اور چاول قسطوں میں ڈالے جاتے ہیں۔ جبکہ ہم نے جب بھی کھچڑی بنائی ہمیشہ دونوں کو ایک ساتھ ڈالا۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست ترکیب ، ملائکہ ۔۔:thumbsup:
گرلڈ سبزیاں تو ویسے بھی میرے پسندیدہ کھانوں میں سے ہیں۔اب کھچڑی کے ساتھ بھی بناؤں گی۔ بلکہ اگر موڈ ہوا تو شاید آج ہی بنا لوں۔
شیئرنگ کے لئے بہت شکریہ :)
 
ملائکہ

محفلین
ہاہاہا نہیں اسے اس چیز پر فخر ہے کہ وہ کچھ نہیں کرتی۔ امی کی جھڑکیاں اس کے لیئے ٹافیاں ثابت ہوتی ہیں۔ ویسے امی عام طور پر اردو میں جھڑکتی ہیں تو وہ جھڑکیاں سن کر تو مجھے بھی مزہ ہی آتا ہے۔ کبھی کبھی جب پنجابی میں جھڑکتی ہیں تو پتہ لگتا ہے کہ آج شامت آئی ہے۔
جب میری بھی امی یا ابو تو بہت زیادہ غصہ آتا ہے نا تو وہ بھی پنجابی میں شروع ہوجاتے ہیں:heehee:
 
ملائکہ

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی شہزاد بھائی۔۔۔ امیوں کی ڈانٹ بھی کوئی ڈانٹ ہوتی ہے بھلا۔۔۔ میری امی کا نشانہ بڑا پکا ہے ۔۔ جب بہت غصے میں ہوں ناں۔۔ تب ہاتھ میں جو ہو اٹھا کر پھینکتی ہیں۔۔ لیکن ہم لوگوں کو پریکٹس ہو چکی ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی ناں۔۔ تو ایک بار تیمور کی بھی شامت آ گئی تھی۔۔۔ ویسے شامت میری آئی تھی۔۔ لیکن مجھے تو فلی پریکٹس تھی ناں۔۔ اس لیے میں بچ نکلی لیکن وہ سامنے آ گئے۔۔ افففف کیا فینٹاسٹک منظر نہ تھا۔۔ امی پریشان کہ انہوں نے داماد کو دے مارا ۔۔۔ اور داماد صاحب شرمندہ کھڑے اور میں۔۔ افففففف ہنس ہنس کر برا حال ہو چکا تھا میرا :rollingonthefloor:
اوہ مائی گاڈ بھئی آپکی امی تو بڑی خطرناک ہیں بچارے ہمارے تیمور بھائی تو پھنس گئے نا:laugh: بیچارہ شریف انسان ہی ہمیشہ پھنستا ہے:heehee:
 
ملائکہ

محفلین
اس ترکیب میں یہ خاص ہے کہ اس میں دال اور چاول قسطوں میں ڈالے جاتے ہیں۔ جبکہ ہم نے جب بھی کھچڑی بنائی ہمیشہ دونوں کو ایک ساتھ ڈالا۔ :) :) :)
جی ایک دفعہ تو میں نے ساتھ ہی ڈالی تھی اب امی سے پوچھا تو امی نے یہی طریقہ بتایا اس لئے اسی طرح بنا دی میں نے۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
Top