شہزاد وحید
محفلین
لیکن جہاں تک میری ناقص معلومات کا ذخیرہ ہے، آپ کا تعلق کراچی سے ہے اور کراچی میں پنجابی؟جب میری بھی امی یا ابو تو بہت زیادہ غصہ آتا ہے نا تو وہ بھی پنجابی میں شروع ہوجاتے ہیں
لیکن جہاں تک میری ناقص معلومات کا ذخیرہ ہے، آپ کا تعلق کراچی سے ہے اور کراچی میں پنجابی؟جب میری بھی امی یا ابو تو بہت زیادہ غصہ آتا ہے نا تو وہ بھی پنجابی میں شروع ہوجاتے ہیں
لو کرلو گل کراچی اتنا بڑا ہے کوئی پنجابی کراچی میں نہیں رہ سکتا کیا۔۔۔۔لیکن جہاں تک میری ناقص معلومات کا ذخیرہ ہے، آپ کا تعلق کراچی سے ہے اور کراچی میں پنجابی؟
میں کوشش کروں بنانے کی ؟جی نہیں گندے بھائی
کریں کوشش بالکل پھر تصویر بھی لگانی ہے۔۔۔میں کوشش کروں بنانے کی ؟
میں ن ے سوچا رسک نا لوں پہلے ہی بہت بھوک لگی ہے اس لیے فریزر سے کئی سال کی برف بنی ہوئی بھنڈی بنا ڈالی ۔ کچھڑی تب بنائیں گے جب بھوک کا لیول زندگی مو ت والا نا ہوکریں کوشش بالکل پھر تصویر بھی لگانی ہے۔۔۔
اللہ کرے بھابی جلدی سے آجائیں۔۔۔۔میں ن ے سوچا رسک نا لوں پہلے ہی بہت بھوک لگی ہے اس لیے فریزر سے کئی سال کی برف بنی ہوئی بھنڈی بنا ڈالی ۔ کچھڑی تب بنائیں گے جب بھوک کا لیول زندگی مو ت والا نا ہو
ہمممم یہ تو سب خواتین تو اکثر آتی ہی ہیں۔۔۔ہممم م مزے کی لگ رہی ہے ۔۔ایسی میں بھی بناتی رہتی ہوں
کامیاب شادی شدہ زندگی کی پہلی شرط۔ اچھے کھانے پکانے آنا۔
کوریئر ہوسکتی ہے یہ ڈش اگر بنائی جائے تو
چلو بھئی مطلب بھتیجے اور بھتیجیوں کے لئے بنا لیتی ہیں پر اپنے نہیں یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔۔ شاباش اپنے لئے بھی تھوڑی سی محنت کریںھممم ب ہت مزے کی لگ رہی ہے۔۔۔ ۔۔مجھے پسند بھی ہے اور میں بناتی بھی ہوں میرے بھتیجے بھتیجیاں شوق سے کھاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ بہت مزے کی لگ رہی ہے۔۔۔ ۔۔ملائکہ میرے لیے بھی بنا کے بھیجو نہ۔۔۔ ۔۔۔
واہ بھئی واہ، بھتیجی تو بہت سگھڑ ہیں
جی نہیں۔ پہلی شرط ہے شادی شدہ ہونا
صبح ہوگئی ہے اٹھ جائیں اور خود بنائیں بھائیکوریئر ہوسکتی ہے یہ ڈش اگر بنائی جائے تو
چلو بھئی مطلب بھتیجے اور بھتیجیوں کے لئے بنا لیتی ہیں پر اپنے نہیں یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔ ۔ شاباش اپنے لئے بھی تھوڑی سی محنت کریں
لو جی کرلو باتجی بلکل کورئیر ہو جاتی ہے۔۔۔ کیا مجھے کورئی کریں گے آپ۔۔۔ ۔
اب تو شام ہوگئی ہےصبح ہوگئی ہے اٹھ جائیں اور خود بنائیں بھائی
ہاں تو ہے پھر اپنی امی سے کہو یا بہن سےخود اپنے لیا بنا تو لوں لیکن پھر کھائی نہیں جاتی ۔۔۔ ۔۔کوئی اور بنا کے دے ہ پھر بہت مزا آتا ہے کھانے میں ت تو اتنی اچھی بناتی ہو تو میرے لیے بھی بناؤ نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔