کفایت ہاشمی
محفلین
السلام علیکم
مجھے اکثر کتب اور مقالات وغیرہ کی سکینگ کی صرورت پڑتی ہے ۔ آجکل میں BenQ 5000
والسلام
مجھے اکثر کتب اور مقالات وغیرہ کی سکینگ کی صرورت پڑتی ہے ۔ آجکل میں BenQ 5000
استعمال کر رہا ہوں لیکن یہ اب مسئلے پیدا کر رہا ہے یعنی اب اس کے ریٹائیر ہونے کی عمر ہے ۔ بھائیوں سے گزارش ہے کہ نیا سکینر لینے کیلئے مشورہ دیجیے کہ کونسا خریدوں ۔ (ذرا میری جیب کا بھی خیال رکھیے گا)والسلام