سکے کے دو پہلو

تعبیر

محفلین
2wg6s60.jpg

34gn39x.jpg

35jk0zl.jpg

9pnbyd.jpg

v3ki1j.jpg
 
شاہ حسین

محفلین
ویسے تو تصویریں بولتی ہی ہیں پر آج تو لگتا ہے آپ نے ان کے سکھا کر بھیجا ہے ۔خوب بولی ہیں ۔

بہتریں و سبق آمیز واقعی دو رخ آپ نے خوبصورتی سے تخلیق کئے ہیں ۔
شامل محفل کرنے کا شکریہ ۔
 
مغزل

محفلین
ادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( مجھ سے کچھ نہیں لکھا جائے گا، میں نے اپنے بھائیوں کی حالت دیکھی تھی وہاں ۔کبھی موقع ملا تو شامل کروں گا)
 
مغزل

محفلین
عبد اللہ یہ رونے کا مقام ہے ، طنز کا نہیں ، کوئی ہنسی خوشی اپنا سب کچھ نہیں چھوڑ کر جاتا، میری آنکھوں میں ا سوقت بھی آنسو ہیں، ۔۔۔ مقامِ عبرت ہے ، انسان کے لیے
 
عسکری

معطل
میں نے بھی نشان عبرت کے طور پر لکھا ہے ان کے لیے جو اپنی دھرتی ماں کو چھوڑ کر باہر جانے کے لیے ہر وقت پاگل ہو رہے ہیں۔
 
فخرنوید

محفلین
جب کمانے والا ایک اور کھانے والے دس ہوں تو ان کے پیٹ بھرنے کے لئے بندہ سب کر گزرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اور وہ وہاں محنت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ سکون کی نیند حرام کرتا ہے۔۔۔۔۔۔اور جانوروں سے بد تر حالات میں رہتا ہے۔ اور پیچھے دس کھانے والے اسے پیچھے سے جب فون کرتے ہیں تو فرمائشیں ہی ان کی ختم نہیں ہو رہی ہوتی ہیں یہ بھینا ۔ اتنی رقم ضرور بھیجنا۔
 
arifkarim

معطل
ایسی تصویریں نا لگایا کریں دل دکھتا ہے

سچ سے بھاگنے والے ہمیشہ ناکام و نامراد ہوتے ہیں!

جب کمانے والا ایک اور کھانے والے دس ہوں تو ان کے پیٹ بھرنے کے لئے بندہ سب کر گزرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اور وہ وہاں محنت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ سکون کی نیند حرام کرتا ہے۔۔۔۔۔۔اور جانوروں سے بد تر حالات میں رہتا ہے۔ اور پیچھے دس کھانے والے اسے پیچھے سے جب فون کرتے ہیں تو فرمائشیں ہی ان کی ختم نہیں ہو رہی ہوتی ہیں یہ بھینا ۔ اتنی رقم ضرور بھیجنا۔

مسئلہ کھانے اور کمانے والے کا نہیں، مہنگائی کا ہے۔
 
Top