شکریہ ادی ۔ وضاحت کے لیے بھی شکریہ
م محمد مسلم محفلین مارچ 27، 2011 #43 arifkarim نے کہا: مسئلہ کھانے اور کمانے والے کا نہیں، مہنگائی کا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اصل مسئلہ قناعت اور غناء قلب کا ہے۔
arifkarim نے کہا: مسئلہ کھانے اور کمانے والے کا نہیں، مہنگائی کا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اصل مسئلہ قناعت اور غناء قلب کا ہے۔
ع عبیداللہ عبید محفلین مارچ 29، 2011 #44 دوستو ! یورپ اور امریکا کا بھی دوسرا رخ کوئی دکھائے کیونکہ کچھ لوگ عیاشی اور اچھی خاصی حلال کمائی پر قناعت نہ کرتے ہوئے وہاں کے لیے بے چین ہوتے ہیں۔ اگر چہ کچھ لوگ حقیقتا ناداری اور غربت کی بنا پر وہاں جاتے ہیں اور کچھ تعلیم کے لیے بھی۔
دوستو ! یورپ اور امریکا کا بھی دوسرا رخ کوئی دکھائے کیونکہ کچھ لوگ عیاشی اور اچھی خاصی حلال کمائی پر قناعت نہ کرتے ہوئے وہاں کے لیے بے چین ہوتے ہیں۔ اگر چہ کچھ لوگ حقیقتا ناداری اور غربت کی بنا پر وہاں جاتے ہیں اور کچھ تعلیم کے لیے بھی۔