اچھا سوال ہے۔۔۔۔ میرے ذہن میں بھی یہ بات آئی تھی۔اچھی شیئرنگ، لیکن اسلامی انسائیکلو پیڈیا کی سات جلدوں کی قیمت گیارہ لاکھ روپے؟
انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کی نئی سی ڈی روم کی قیمت 1695 ڈالر جب کہ استعمال شدہ کی قیمت 2608 ڈالر ہے۔
اسے کس عظیم ہستی نے استعمال کیا ہو گا ؟انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کی نئی سی ڈی روم کی قیمت 1695 ڈالر جب کہ استعمال شدہ کی قیمت 2608 ڈالر ہے۔
زرداری کی شاپنگ ایسی ہی ہو گی اور اس کا مطالعہ بھی ۔اچھی شیئرنگ، لیکن اسلامی انسائیکلو پیڈیا کی سات جلدوں کی قیمت گیارہ لاکھ روپے؟
رائٹر؟؟؟انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کی نئی سی ڈی روم کی قیمت 1695 ڈالر جب کہ استعمال شدہ کی قیمت 2608 ڈالر ہے۔
مجھے ایک ذاتی آرکائیو رکھنے والے صاحب نے ویب سائٹ بنانے کا پروجیکٹ دیا ہے اور ان کے پاس کتابوں کی تعداد 30000 کے قریب ہے۔ سوچتا ہوں کسی طرح اسے مزید فروغ دینے میں کردار ادا کر سکوں۔البتہ اس بات سے ہمیں اتفاق کرنا ہوگا کہ ملک سے مطالعہ کا کلچر بڑی تیزی کے ساتھ ختم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔
اب وہ پرانی والی بات نہیں رہی کہ لوگ لائبریریوں کو بہت اہمیت دیتے تھے۔۔۔ اور کتابوں سے دوستی لگاتے تھے۔
الا ما شذ وندر۔۔۔ ۔۔
اوہ کٹھا ای ست لکھ اس کا مطلب ہم تو اسلامک انسائکلو پیڈیا کبھی بھی نہ پڑھ سکیں گے؟؟؟
اس کے علاوہ کاروباری ذہن بھی شاید اس کے پیچھے کار فرما ہے۔۔عابدصاحب یہ بڑے انسائیکلو پیڈیا وغیرہ حوالہ جاتی کتب ہی ہوتی ہے جنہیں لائبریریاں ہی خرید سکتی ہیں میرا خیال ہے انہیں خریدناہم جیسے عامۃ الناس کے بس کی بات نہیں۔
سات نہیں، گیارہ لاکھاوہ کٹھا ای ست لکھ اس کا مطلب ہم تو اسلامک انسائکلو پیڈیا کبھی بھی نہ پڑھ سکیں گے؟؟؟
لنک پر کلک کر کے تفصیلات دیکھ لیجئےرائٹر؟؟؟