سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

حسینی

محفلین
x5254_92336926.jpg.pagespeed.ic.5vfhbx2AwK.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2013-12-06/5254/92336926
 
حسینی

محفلین
اچھی شیئرنگ، لیکن اسلامی انسائیکلو پیڈیا کی سات جلدوں کی قیمت گیارہ لاکھ روپے؟
اچھا سوال ہے۔۔۔۔ میرے ذہن میں بھی یہ بات آئی تھی۔
اس حساب سے ایک جلد کی قیمت ایک لاکھ ستاون ہزار بنتی ہے۔۔۔ جو کہ بعید لگتا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محض ایک کتاب کی دوکان وزٹ کرنے یا نہ کرنے پر کسی کے مطالعہ کے شوق کا فیصلہ کرنا کچھ عجیب سا لگا ۔ اور شاید کالم میں غیر متوازن عنصر کا عکاس ہے۔ذاتی رائے۔خصوصاً ایسے لوگوں کے لیے جو سارے ملک میں بلکہ شاید ساری دینا میں فری میں سفر کرتے ہوں۔
 
حسینی

محفلین
البتہ اس بات سے ہمیں اتفاق کرنا ہوگا کہ ملک سے مطالعہ کا کلچر بڑی تیزی کے ساتھ ختم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔
اب وہ پرانی والی بات نہیں رہی کہ لوگ لائبریریوں کو بہت اہمیت دیتے تھے۔۔۔ اور کتابوں سے دوستی لگاتے تھے۔
الا ما شذ وندر۔۔۔۔۔
 
الا ما شذ وندر۔۔۔ ۔۔
مجھے ایک ذاتی آرکائیو رکھنے والے صاحب نے ویب سائٹ بنانے کا پروجیکٹ دیا ہے اور ان کے پاس کتابوں کی تعداد 30000 کے قریب ہے۔ سوچتا ہوں کسی طرح اسے مزید فروغ دینے میں کردار ادا کر سکوں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
اوہ کٹھا ای ست لکھ:eek: اس کا مطلب ہم تو اسلامک انسائکلو پیڈیا کبھی بھی نہ پڑھ سکیں گے؟؟؟

عابدصاحب یہ بڑے انسائیکلو پیڈیا وغیرہ حوالہ جاتی کتب ہی ہوتی ہے جنہیں لائبریریاں ہی خرید سکتی ہیں میرا خیال ہے انہیں خریدناہم جیسے عامۃ الناس کے بس کی بات نہیں۔
 
حسینی

محفلین
عابدصاحب یہ بڑے انسائیکلو پیڈیا وغیرہ حوالہ جاتی کتب ہی ہوتی ہے جنہیں لائبریریاں ہی خرید سکتی ہیں میرا خیال ہے انہیں خریدناہم جیسے عامۃ الناس کے بس کی بات نہیں۔
اس کے علاوہ کاروباری ذہن بھی شاید اس کے پیچھے کار فرما ہے۔۔
چونکہ اس کی تیاری میں کافی محنت لگی ہوگی۔۔۔۔ تو وہ اس کا بدلہ اب قیمت کی صورت میں نکالنے چاہتے ہیں۔
 
Top