یہ لو جی رکارڈ پاکستانی کی ترقی کی شرح سال بائے سال کاپاکستان آرمی کے دور میں ملک میں سب سے زیادہ ترقی ہوئی۔
ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں
انہوں نے جو کیا ہے سب کے سامنے ہےبہت مہربانی!! لیکن میرا موضوع آرمی نہیں سیاسی جماعتیں ہیں نا۔
ہاں نا! لیکن مجھے سامنے کی چیزیں درست نظر نہیں آرہیں شاید بصارت میں نقص ہےانہوں نے جو کیا ہے سب کے سامنے ہے
بہرحال شکریہ !! میری تھوڑی بہت جان پہچان آپ احباب سے ہی ہے محفل پہ اسی لیے جو نام ذہن میں آتے گئے وہ لکھ دئیے۔حوا کی بیٹی
آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس قابل سمجھا کہ احقر کی رائے لی جائے۔ مگر سیاسیات کے موضوع پر میری معلومات کسی گائے سے بھی کم ہیں۔
یوسف-2 بھائی کو صحافت سے منسلک ہونے کے ناطے زیادہ معلومات ہونگی یقیناً
میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کر رہا ہوں اس دفعہ اور یہ پہلی دفعہ ہے کہ میں نے کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی ہے۔آپ کس سیاسی پارٹی کے حماعتی ہیں اور کیوں؟ اگر آپ کسی بھی جماعت کو سپورٹ نہیں کریں گے تو بھی ماضی کے ورق الٹ پلٹ کے دیکھیں کہ کس پارٹی کے دور میں ملک میں کتنی ترقی کی ؟اور میری مدد فرمائیں مجھے ایک اسائنمنٹ دینی ہے اس پر ۔
میں 100 فیصد عمران خان کی تحریک انصاف کا حمایتی ہوں۔ یہ سیاسی جماعت کبھی بھی اقتدار میں نہیں رہی اسلئے اسکی ماضی کے اثرات گنوانا ناممکن ہے۔ اس سال اگر الیکشن میں پاکستانی قوم اس سیاسی جماعت کو بھی آزما لے تو اچھا ہوگا کیونکہ بار بار آزمودہ اور ناکام سیاسی جماعتیں جیسے پی پی پی، مسلم لیگ (تمام)، متحدہ قومی موومنٹ سب کی سب بالکل ناکام ہو چکی ہیں۔ بار بار انکو حکومت کرنے کا موقع ملا ہے لیکن ہر بار عوام تنگ آکر انکو گالیاں دیتی ہے اور پھر اگلے الیکشن میں انہی سب کو منتخب کر لیتی ہےآپ کس سیاسی پارٹی کے حماعتی ہیں اور کیوں؟ اگر آپ کسی بھی جماعت کو سپورٹ نہیں کریں گے تو بھی ماضی کے ورق الٹ پلٹ کے دیکھیں کہ کس پارٹی کے دور میں ملک میں کتنی ترقی کی ؟اور میری مدد فرمائیں مجھے ایک اسائنمنٹ دینی ہے اس پر ۔
فوج تو فوج ہے۔ اسکا سیاسیات سے کیا تعلق؟ پاکستان شاید دنیا کا واحد ’’جمہوری‘‘ ملک ہے جہاں بار بار یکے بعد دیگرے فوج آمر حاکم بن کر سنوار ہوئے اور ہر بار نت نئی جمہوری ’’باقیات‘‘ عوام کے کندھوں پر پھینک گئے!پاکستان آرمی
سب سوالوں کا ایک جواب ۔
تمہیں دنیا کی فوجی حکومتوں کا ذرا بھی علم نہیں بچے جا وکی پڑھ پھر سےفوج تو فوج ہے۔ اسکا سیاسیات سے کیا تعلق؟ پاکستان شاید دنیا کا واحد ’’جمہوری‘‘ ملک ہے جہاں بار بار یکے بعد دیگرے فوج آمر حاکم بن کر سنوار ہوئے اور ہر بار نت نئی جمہوری ’’باقیات‘‘ عوام کے کندھوں پر پھینک گئے!