ربیع م
محفلین
آپ ہر بات کو نون لیگ کی طرف کیوں موڑ لیتے ہیںکسی کو دیوار کے ساتھ نہیں لگایا
تمام سیاسی جماعتوں سے پوچھیں کہ ان کے خلاف کیا کیا رکاوٹیں ہیں اور حکومتی زیر سرپرستی پی ٹی آئی کے حق میں مہم کیسی چل رہی ہے.
چلیں سول ادارے اس قابل نہیںآپ یہ بات بھول گئے جو میں نے سول اداروں کے بارے میں کہی۔سول ادارے اس قابل نہیں ہیں کہ ایسے کام کا بیڑہ اٹھا سکیں۔ایان علی کیس روز روشن کی طرح سامنے ہے۔زرداری مافیا کی شوگر ملوں پر قبضے کی بابت بھی معلوم ہو گا آپ کو۔ماورائے عدالت کسی چیز کے حق میں نہیں ہوں۔لیکن پاکستان میں سزا دینے کے لیے بھی ملٹری کورٹس بنانی پڑیں۔ وہی سول اداروں والی بات۔
میں نے بھی یہی کہا
تو مقامی اسٹیبلشمنٹ نے سوائے غدار غدار کھیلنے کے اور کیا سنجیدگی سے کیا؟
ملٹری کورٹس میں ہی سہی کتنے غداروں کے خلاف مقدمہ چل رہا ہے؟