سیاسی منظر نامہ

عباس اعوان

محفلین
کیوں نا اس بجلی کو بھی غدار قرار دلوایا جائے ؟:tongueout:
یکم مئی 2013 کو پاکستان کی کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل ڈیمانڈ بتائیں۔
Pakistan Electricity Production | 2003-2018 | Data | Chart | Calendar
پاکستان میں شارٹ فال عموماً 6ہزار تک ہوتا ہے۔
باقی کی 6 ہزار بجلی کدھر گئی ؟
 
شاہد شاہ

محفلین
عباس اعوان یاز ان نون لیگیوں سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔ انکا بیانیہ وہی رہے گا جو نواز شریف کا ہے چاہے آپ جو مرضی شواہد لاکر دے دیں۔ آج تو نیوز کانفرنس سے متعلق خبر بھی آگئی ہے کہ اسے وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی ریکارڈز سے ڈیلیٹ کر وا دیا ہے۔ یہاں بھی ان کو اسٹیبلشمنٹ نظر آئے گی۔
 
ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔
چوہدری صاحب مان گئے ہیں کہ جوزف کو جانے کی اجازت سول حکومت نے دی۔
ابھی بجلی والی بات بھی مان جائیں گے ان شاء اللہ
:)
 
مختلف حوالوں سے عمومی سیاسی گفتگو کے کیے۔
یہ لڑی سیاسی لطائف میں بڑھ جانے والی سنجیدہ گفتگو کے لیے بنائی گئی ہے۔
امید ہے کہ ایک دوسرے کی رائے کے احترام کے ساتھ اختلافی مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔ :)
 
شاہد شاہ

محفلین
امید پر دنیا قائم ہے۔ امید ہے اس رپورٹ کے بعد یہ بھی سمجھ آجائے گی کہ خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پی ٹی وی نے کیوں نہیں دکھائی۔ مزید یہ کہ پی ٹی وی کے ریکارڑ سے پریس کانفرنس کا ڈیٹا وزیر اطلاعات نے کیوں حذف کیا وایا۔
ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔
چوہدری صاحب مان گئے ہیں کہ جوزف کو جانے کی اجازت سول حکومت نے دی۔
ابھی بجلی والی بات بھی مان جائیں گے ان شاء اللہ
:)
 
عباس اعوان

محفلین
امید پر دنیا قائم ہے۔ امید ہے اس رپورٹ کے بعد یہ بھی سمجھ آجائے گی کہ خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پی ٹی وی نے کیوں نہیں دکھائی۔ مزید یہ کہ پی ٹی وی کے ریکارڑ سے پریس کانفرنس کا ڈیٹا وزیر اطلاعات نے کیوں حذف کیا وایا۔
وہ تو ٹھیک ہے، لیکن عمران خان نے کے پی میں کیا کر لیا ؟
:)
 
عباس اعوان

محفلین
یکم مئی 2013 کو پاکستان کی کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل ڈیمانڈ بتائیں۔
Pakistan Electricity Production | 2003-2018 | Data | Chart | Calendar
پاکستان میں شارٹ فال عموماً 6ہزار تک ہوتا ہے۔
باقی کی 6 ہزار بجلی کدھر گئی ؟
باقی 6 ہزار کا جواب دیتے وقت یہ بات سامنے رکھیں کہ شارٹ فال جو کہ 6 ہزار تک رپورٹ ہوتا رہا ہے، وہ اس نئی 12 ہزار میں سے شارٹ فال کو ختم کرنے میں استعمال ہوا، باقی 6ہزار باقی بچ گئی۔
یہ الگ بات ہے کہ شارٹ فال دور نہیں ہوا اور لوڈ شیڈنگ ہنوز جاری ہے۔
 
عباس اعوان

محفلین
مفتاح اسماعیل صاحب کا ذکر ہوا تو لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ پوری ن لیگ میں کوئی بھی ممبر اسمبلی یا سینیٹر اس قابل نہیں تھا کہ جس کو وزیر خزانہ بنایا جاتا ؟ ن لیگ نے ٹیکنو کریٹ نشستوں پر کون سے ماہر چُنے ہیں ؟
 
اب قابلیت کا ذکر ہو ا تو یہ بھی بتا دیں کہ نواز شریف حکومت میں کُل وقتی وزیر خارجہ کیوں مقرر نہ کیا جا سکا ؟ کیا کوئی بھی اس قابل نہ تھا ؟
نواز شریف یقیناً اس قلمدان کے اہل نہیں تھے۔ وہ تو پاکستانی صحافیوں سے بغیر کاغذ کے بات نہیں کر سکتے۔ کیا نواز شریف میں اتنی اہلیت ہے کہ یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے بھی لائیو سوالات کا جواب دے سکیں ؟
 
مفتاح اسماعیل صاحب کا ذکر ہوا تو لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ پوری ن لیگ میں کوئی بھی ممبر اسمبلی یا سینیٹر اس قابل نہیں تھا کہ جس کو وزیر خزانہ بنایا جاتا ؟ ن لیگ نے ٹیکنو کریٹ نشستوں پر کون سے ماہر چُنے ہیں ؟
برطانوی پارلیمانی نظام حکومت میں کسی وزیر کے لئے رکن پارلیمان ہونا کیوں ضروری ہے؟ پارلیمان سے باہر کا کوئی اپنے کا ماہر شخص متعلقہ شعبہ کا وزیر کیوں نہیں بن سکتا؟
 
تو پھر یہ پارلیمینٹیرینز کون ہیں ؟ ان کو کیوں رکھا گیا ؟
سیدھی ٹیکنو کریٹ حکومت کیوں نہیں بنا دی گئی ن لیگ والوں کی طرف سے ؟
 
شاہد شاہ

محفلین
ماشاءاللہ کیسی نون لیگی دلیل دی ہے۔ وزیر خزانہ بزنس مین اسحاق ڈار کو بنا دیں کیونکہ وہ متعلقہ شعبہ میں ماہر ہیں۔ بلی دودھ کی رکھوالی
برطانوی پارلیمانی نظام حکومت میں کسی وزیر کے لئے رکن پارلیمان ہونا کیوں ضروری ہے؟ پارلیمان سے باہر کا کوئی اپنے کا ماہر شخص متعلقہ شعبہ کا وزیر کیوں نہیں بن سکتا؟
 
عباس اعوان

محفلین
برطانوی پارلیمانی نظام حکومت میں کسی وزیر کے لئے رکن پارلیمان ہونا کیوں ضروری ہے؟ پارلیمان سے باہر کا کوئی اپنے کا ماہر شخص متعلقہ شعبہ کا وزیر کیوں نہیں بن سکتا؟
ن لیگ نے ٹیکنو کریٹ نشستوں پر کون سے ماہر چُنے ہیں ؟
 
شاہد شاہ

محفلین
آپ میاں محمد نواز شریف کو بہت ہلکا لے رہے ہیں۔ انکی قابلیت کا اندازہ صرف اس بات سے لگا لیں کہ ڈان لیکس کے متنازع صحافی کو چارٹر جہاز کر وا اسکے سوالوں کا جواب دیا تاکہ ڈان لیکس ۲ کا محاذ کھڑا کیا جا سکے۔
نواز شریف یقیناً اس قلمدان کے اہل نہیں تھے۔ وہ تو پاکستانی صحافیوں سے بغیر کاغذ کے بات نہیں کر سکتے۔ کیا نواز شریف میں اتنی اہلیت ہے کہ یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے بھی لائیو سوالات کا جواب دے سکیں ؟
 
شاہد شاہ

محفلین
یاز جان عبدالقیوم چوہدری فرقان احمد زیک
یہ لیں بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ نواز شریف نے دو گھنٹے قبل اپنا ڈان لیکس والا بیانیہ بھی تسلیم کر لیا۔ ڈان کو دیے گئے حالیہ انٹرویو پر ڈٹ گئے نیز قومی سلامتی کمیٹی کے اعلانیہ کو بھی مسترد کر دیا۔ روک سکو تو روک لو۔ تمہیں آبپارہ اور جی ایچ کیو کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
 
تو پھر یہ پارلیمینٹیرینز کون ہیں ؟ ان کو کیوں رکھا گیا ؟
سیدھی ٹیکنو کریٹ حکومت کیوں نہیں بنا دی گئی ن لیگ والوں کی طرف سے ؟
ن لیگ کو دفع کریں، میں اپنی طرف سے یہ سوال ہوچھا ہے، کیا امریکہ میں بھی کسی وزیر کا کانگریس مین یا سینیٹر ہونا ضروری ہے؟ برطانوی پارلیمانی نظام میں یہ پابندی کیوں ہے؟
 
فرقان احمد

محفلین
قومی کمیشن قائم کیا جانا چاہیے اور عوام کے سامنے تمام حقائق لانے چاہئیں۔ جس کی غلطی ہے، اسے سزا ضرور ملنی چاہیے۔ ممبئی حملوں میں نان اسٹیٹ ایکٹرز ملوث ہیں تو ان کو اب تک سزا کیوں نہ دی گئی؟ عدالتیں اس کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کر رہی ہیں؟ اس سے قبل کہ چین اور دیگر دوست ممالک بھی ہمارا ساتھ چھوڑ دیں، ہمیں اس حوالے سے ریاستی سطح پر اصولی فیصلے کر لینے چاہئیں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
فرقان احمد
اصولی مؤقف درست ہے پر نیت غلط ہے۔ پیپلز پارٹی کے پانچ سال اور اب نون لیگ کے پانچ سال ختم ہونے کو آ رہے ہیں۔ اس دوران یہ اقتدار کے مزے لوٹتے رہے اور اس معاملہ پر اسٹیبلشمنٹ سے محاز آرائی کا خیال نہیں آیا؟
اب جبکہ نواز شریف کو عظمی کے فیصلے کے بعد نیب کورٹ میں بھی سزا ہونے جا رہی ہے تو ممبئی حملوں کا ذمہ دار پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے سر دھرا جا رہا ہے۔ تاکہ شاید اس طرح سے ہی کوئی این آر او مل جائے۔ مگر اب پانی سر سے گزر چکا ہے۔
 
ممکن ہے، ایسا ہی ہو۔ تاہم، اس سے قبل بھی نواز شریف اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے مابین اس حوالے سے کشمکش کی صورت حال رہی ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے۔
 
Top