میں نے پیپلز پارٹی کے لیے اک نعرہ بنایا ہے۔۔ پر انہوں نے اس کو جھنڈوں پر چھاپنے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔
نعرہ ہے۔۔۔
رکھ مولا تے آس
تے کر سب دا ستیاناس
ن لیگ کے لیے بھی نعرہ حاضر ہےزبردست نعرہ ہے یار ، میں تو اس کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔
دو تین اور چاہیے مختلف پارٹیوں کے لیے
یہ اوپر والا ساتھی کچھ مشکوک سا ہے۔۔۔۔ساتھی۔۔۔ ۔۔۔
مظلوموں کا ساتھی۔۔۔ ۔۔
الطاف حسین
حق کی کھلی کتاب
الطاف الطاف
اور یقین مانیے، میں نے پی سی ایچ ایس کی ایک گلی میں یہ نعرہ لکھا دیکھا تھا:
کھلتا ہوا گلاب
الطاف الطاف
اور جو میرے ذہن میں آیا میں نے لکھنے سے بھی گریز کیا۔۔۔۔حسان اس پر تو میں اپنا بے ساختہ قہقہہ نہیں روک سکا ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
حسان اس پر تو میں اپنا بے ساختہ قہقہہ نہیں روک سکا ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں نے تصویر بھی کھینچی تھی، وہی ڈھونڈ رہا ہوں۔ مل جاتی ہے تو یہاں آپ کو بھی دیوار پر نوشتہ وہ نعرہ دکھاؤں گا۔
یہ آب و تابِ حسن یہ عالم شباب کاویسے اب بھی چشم تصور میں وہ کھلتا گلاب دیکھتا ہوں تو ہنسی نہیں تھمتی ۔
تصویر مل جائے تو لطف دوبالا ہو جائے ہاہاہاہاہا
آپ کو تھوڑا اندازہ ہو گیا ہو گا کہ کراچی میں چند لوگ الطاف کی شخصیت پرستی کس حد تک جا کر کرتے ہیں۔