نیرنگ خیال
لائبریرین
مجھے تو یہ شعر اتنا پسند آیا کہ میں نے فیس بک پر کور بنا لیا ہے اسکا۔۔۔ایک شعر ایک نعرہ آپ کی اپنی سیاسی پارٹی اور آپ کی مخالف سیاسی پارٹی کے لئے:
دے رہے ہیں تمھیں جو لوگ رفاقت کا فریب اُن کی تاریخ پڑھو گے تو دہل جاؤ گےاقبال عظیم