جاسم محمد
محفلین
یا وہ جنہیں نئے پاکستان نے لینے سے انکار کیا ہےمیرے خیال میں یہ سب وہ ہیں جنہوں نے نئے پاکستان میں جانے سے انکار کیا ہے
یا وہ جنہیں نئے پاکستان نے لینے سے انکار کیا ہےمیرے خیال میں یہ سب وہ ہیں جنہوں نے نئے پاکستان میں جانے سے انکار کیا ہے
ان سب کے چہروں پر 12 بجے دیکھ کر تو یہی لگ رہا تھاآل پارٹیز کانفرنس کا مقصد یہ نہیں کہ دوبارہ انتخاب کروائے جائیں بلکہ ایک دوسرے سے تعزیت کرنا تھا
حالیہ رپورٹس آنے تک نہ گلالئی نےاپنی پارٹی کو تسلیم کیا ہے نہ ریحام نےاپنی کتاب کوابھی تک گلالئی پارٹی کو تسلیم نہیں کیا؟
اس سے بھی زیادہ یہ جتلانا مقصود تھا کہ ہم بھی ایک "پارٹی" ہیں۔آل پارٹیز کانفرنس کا مقصد یہ نہیں کہ دوبارہ انتخاب کروائے جائیں بلکہ ایک دوسرے سے تعزیت کرنا تھا،
"پرانا پاکستان" پارٹیاس سے بھی زیادہ یہ جتلانا مقصود تھا کہ ہم بھی ایک "پارٹی" ہیں۔
بہت عمدہ۔خامہ انگشت بہ دنداں وغیرہ وغیرہ
شکر ادا کیجئے کہ ابھی آپ نے کل جمعہ کے خطبات نہیں سنے!!!خامہ انگشت بہ دنداں وغیرہ وغیرہ
تحریک انصاف کا صالح ظفرخامہ انگشت بہ دنداں وغیرہ وغیرہ
یہ اس سے پہلے ممدوحِ نواز شریف ہی تھے۔تحریک انصاف کا صالح ظفر
ہر چڑھتے سورج کیلئےتحریک انصاف کا صالح ظفر
It is suggested that every expatriate Pakistani should send $1000.00 to his family / home in Pakistan through banking channels ... The forex generated so will take a lot of pressure off. It’s not a donation to the government but just a remittance to one’s own family back home.
Let’s please circulate this and use personal connections to give this thing the required impetus to make it a movement.
Pakistan Zinda Baad.
ان میں سے کئی پارٹیاں ایسی بھی ہیں جو موٹرسائیکل پہ پوری آ جائیں، وہ بھی جب ڈبل سواری پہ پابندی لگی ہو۔
اب وہ اکیلا نہیں، اپنے ساتھ 13 ملین کو بھی اینٹی اسٹیبلیشمنٹ کر گیا ہے۔کبھی کپتان بھی ایسے ہی تھے صاحب - بقول شیخ رشید صاب "ٹانگہ پارٹی" وغیرہ- اور پھر یوں ہوا کہ میاں صاب اپنے تئیں اینٹی اسطبلشمنٹ ہو گئے-
اب وہ اکیلا نہیں، اپنے ساتھ 13 ملین کو بھی اینٹی اسٹیبلیشمنٹ کر گیا ہے۔