قائداعظم کو جناح کیپ قاضی صاحب کے والد نے 200 روپے میں خرید کر دی تھی۔اور وہ بھی حق حلال کےقائداعظم کو 200روپے کی ٹوپی دی
نئے ڈرائیور نے جعل سازی کی انتہا کردی۔ پرانے میکینکس کو ساتھ ملا کر خوب کھل کھیلا۔ سارا الزام پرانے ڈرائیور پر ڈال کر خوب عیاشی کی۔ اپنے جس مکینک پر الزام آتا، اسے کچھ دنوں کے لیے مالک کی نظروں سے اوجھل کردیتا۔ ایماندار مشہور بھی ہوا اور گاڑی کا بھی بیڑا غرق کردیا۔ایک ڈرائیور نے گاڑی میں جعلی انجن اور پارٹس ڈلوا کر خوب پیسے بنائے۔ گاڑی کا بیڑہ غرق ہو گیا۔ اک دن وہ چوری کرتے پکڑا گیا تو مالک نے اسے نکالا اور نیا ڈرائیور رکھا
نئے ڈرائیور سے گاڑی سٹارٹ نہ ہوئی تو کام والی ماسی بولی کہ اب تو ڈرائیور ایماندار ہے تو اس سے گاڑی کیوں نہیں چل رہی؟
یعنی نیا والا ڈرائیور پچھلے سے کہیں زیادہ ذہین نکلانئے ڈرائیور نے جعل سازی کی انتہا کردی۔ پرانے میکینکس کو ساتھ ملا کر خوب کھل کھیلا۔ سارا الزام پرانے ڈرائیور پر ڈال کر خوب عیاشی کی۔ اپنے جس مکینک پر الزام آتا، اسے کچھ دنوں کے لیے مالک کی نظروں سے اوجھل کردیتا۔ ایماندار مشہور بھی ہوا اور گاڑی کا بھی بیڑا غرق کردیا۔
ایک دن مالک نے دونوں کی روح قبض کرلی اور دونوں ڈرائیور اپنی اپنی "جنت" میں ہنسی خوشی رہنے لگےنئے ڈرائیور نے جعل سازی کی انتہا کردی۔ پرانے میکینکس کو ساتھ ملا کر خوب کھل کھیلا۔ سارا الزام پرانے ڈرائیور پر ڈال کر خوب عیاشی کی۔ اپنے جس مکینک پر الزام آتا، اسے کچھ دنوں کے لیے مالک کی نظروں سے اوجھل کردیتا۔ ایماندار مشہور بھی ہوا اور گاڑی کا بھی بیڑا غرق کردیا۔
مالک شاید ابھی روح قبض (مارشل لا) نہیں کرے گا جب تک ہائبرڈ ڈرائیور سے کام چل رہا ہےایک دن مالک نے دونوں کی روح قبض کرلی اور دونوں ڈرائیور اپنی اپنی "جنت" میں ہنسی خوشی رہنے لگے
بلاول چھا گیا اس گند میں
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی