سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
برطانوی شاہی جوڑا گلگت کے بلند پہاڑ دیکھ کر حیران ہوئے
"تو حامد میر نے انہیں بتایا کہ یہ سارے پہاڑ نواز شریف اور شہبازشریف نے اپنے دور میں بنائے تھے"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top