جب حکومت مجرموں کو ڈھیل دے: ریاست مدینہ کدھر ہے؟
جب حکومت مجرموں کو پکڑے: شکریہ سوشل میڈیا
بغض عمران لا علاج مرض ہے
مہاتیر محمد پر پہلا یو ٹرن حملہ ہوا ہے۔ امید ہے جانبر ہو جائیں گے۔مہاتیر مجھے بھول جاؤ، میں مجبور تھی۔
مہاتیر محمد سے بڑا یو ٹرن لینے والا سیاستدان پیدا نہیں ہوا۔ انور ابراہیم اور نجیب رزاق وغیرہ کے معاملے میں دیکھ لیںمہاتیر محمد پر پہلا یو ٹرن حملہ ہوا ہے۔ امید ہے جانبر ہو جائیں گے۔
’سننے‘ میں آیا ہے کہ بھانجا ایک ’تاجر‘ کے نجی طیارے میں لندن فرار ہو گیا ہے۔ریاستِ مدینہ اپنے بھانجے کا نام ایف آئی آر میں ڈلوانا بھول گئ۔ اب سوشل میڈیا کا پریشر آیا تو اس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ تھینک یو سوشل میڈیا
مقابلہ کروالیجیے۔ ہمارا کپتان ہی جیتے گا۔مہاتیر محمد سے بڑا یو ٹرن لینے والا سیاستدان پیدا نہیں ہوا۔ انور ابراہیم اور نجیب رزاق وغیرہ کے معاملے میں دیکھ لیں
مہاتیر کا صرف انور ابراہیم والا معاملہ ہی عمران کی زندگی کے تمام کرتوتوں پر بھاری ہےمقابلہ کروالیجیے۔ ہمارا کپتان ہی جیتے گا۔
ن لیگی ٹرولز حکومت سے متعلق جھوٹی خبریں گھڑ کر ان پر جگتیں مار کر خوشیاں مناتے رہتے ہیں۔مرادسعید: "سر میرے ابو آسٹریلیا میں پھنس گئے ہیں، کچھ کریں۔
کپتان: اِدھر ہمارے ایک ابا جی کو ایکسٹینشن نہیں ملی، دوسرے ابا جی کو سزائے موت ہو گئی، اور تجھے اپنے ابا کی پڑی ہے۔
چار گھنٹوں میں ڈگری والان لیگی ٹرولز حکومت سے متعلق جھوٹی خبریں گھڑ کر ان پر جگتیں مار کر خوشیاں مناتے رہتے ہیں۔
جس کے باپ سے متعلق یہ خبر ہے اس نے مکمل تردید کی ہے۔ لیکن ڈھیٹ ن لیگی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد کوئی نہ کوئی حکومت مخالف جعلی خبر بنا کر اس پر جگتیں شروع کر دیتے ہیں۔
ہمیشہ والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ بیٹے کو اچھے سے اچھے تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجوں۔۔ مراد سعید واحد بیٹا ہے جس نے اعلیٰ تعلیم کے لیے اپنے بوڑھے باپ کو
اسٹریلیا بھیجا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔