سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
فوج جمہوری نظام چلنے دے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ جمہوریت پسند
یہ جمہوری نظام ٹھیک ہو رہا ہے۔ جتنا بڑا مجرم مافیا اتنا بڑا عہدہ جمہوری طریقہ سے مل جاتا ہے :)
 
جب آنکھوں میں لفافہ چھا جائے تو ایسا ہوتا ہے ۔ ہاتھ میں ماسک بھی پرچی دکھتا ہے ۔ سری لنکن صدر کے ہاتھ میں بھی ماسک ہے مگر وہ نہیں دکھتا ۔
بغض کا کوئی علاج نہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top