سینٹ الیکشن سے پہلے:
حکومت: خفیہ بیلٹ نہ رکھیں ورنہ ضمیر بکے تو مجرم پکڑے نہ جائیں گے؟
اپوزیشن: نہیں۔ خفیہ بیلٹ ہی ہو۔
سینٹ الیکشن کے بعد:
اپوزیشن: عمران خان ان 16 بکنےوالوں کو پکڑ کیوں نہیں رہے؟
حکومت: اسی لئے ہم خفیہ بیلٹ کےخلاف تھے۔ ہن تسی ہی پکڑو جا کے۔ شاباش!