سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ایک مہینہ پہلے
پٹواری گیلانی کی جیت پر بھنگڑا ڈال رہے تھے۔
ایک مہینے بعد
پٹواری گیلانی کی جیت پر رو رہے ہیں ۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
روزانہ اتنی بے عزتی سے بہتر تھا کہ دونوں باپ بیٹی ۲۰۲۳ تک جیل میں ہی پڑے رہتے۔ اس سے کم از کم سیاسی شہید اور مظلومیت کارڈ کھیلنے کا موقع ہی مل جاتا :)
Better to Remain Silent and Be Thought a Fool than to Speak and Remove All Doubt
صد فی صد درست اصل میں کواؔ چلا ہنس کی چال اپنی چال بھول گیا کوشش کی تھی بے نظیر بننے کی لیکن اُسکے لئیے شہادت دینے کے لئیے تیاری کون کرے گا یہ تو بخار کی دوا لینے لندن جاتے ہیں !!!!!
 

جاسم محمد

محفلین
صد فی صد درست اصل میں کواؔ چلا ہنس کی چال اپنی چال بھول گیا کوشش کی تھی بے نظیر بننے کی لیکن اُسکے لئیے شہادت دینے کے لئیے تیاری کون کرے گا یہ تو بخار کی دوا لینے لندن جاتے ہیں !!!!!
BB76-B89-B-31-A9-449-A-BDA3-CB5-B7-AD6-A823.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ایک مہینہ پہلے
پٹواری گیلانی کی جیت پر بھنگڑا ڈال رہے تھے۔
ایک مہینے بعد
پٹواری گیلانی کی جیت پر رو رہے ہیں ۔ :)
کسی سیاسی رہنما نے اپنے دوست سے کہا
میں صرف اپنی جوانی کی وجہ سے الیکشن ہار گیا
دوست بولا؛ مگر تمہاری جوانی تو گزر چکی
سیاسی رہنما؛ ٹھیک ہے مگر ووٹروں کو علم ہوگیا کہ کیسی گزری ۔:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top