سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
166148237_4025847834146465_9164063894072633875_n.jpg
موٹروے کس نے بنائی؟ ایٹم بم کس نے چلایا؟ یہ احسان جتانا نہیں تھا؟ اس پر تو آپ لوگوں نے ووٹ دئے تھے
 
سیما علی

لائبریرین
عمران اور بشری طبی بیمار ہیں، جبکہ نواز شریف، زرداری، مریم، مولانا وغیرہ اقتدار نہ ملنے پر سیاسی بیمار بنے ہوئے ہیں :)
سیاسی بیماری اقتدار کی بھوک سے دل بھرتا ہی نہیں ہے !رج رج کہ کھایا پر بھوک ہے کہ ہل من مزید ہل من مزید کا نعرہ لگاتے لگاتے نہیں تھکتا ۔۔۔۔:):):):):)
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں، خاتون کالر کی درخواست
”آپ کوگھبرانے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ ہم مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں، انشاء اللہ ہم مہنگائی پر قابو پاکر دکھائیں گے۔“وزیراعظم عمران خان کا خاتون کالر کے سوال پرجواب
1530630006_admin.JPG._1
ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 اپریل 2021
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 اپریل2021ء) وزیر عمرا ن خان سے ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ مہنگائی کم نہیں ہوتی تو گھبرانے کی اجازت دے دیں، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آپ کوگھبرانے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ ہم مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں، انشاء اللہ ہم مہنگائی پر قابو پاکر دکھائیں گے۔

ٹیلی فون پر براہ راست ایک کالر کے سوال”میں گھریلو خاتون ہوں،مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے، گزارا مشکل ہورہا ہے،سکولوں کی فیس دیں یا گھر کا خرچہ چلائیں،ڈالر کی قدر کم اور روپیہ بھی مستحکم ہوگیا ہے ، رمضان شریف آرہا ہے، بنیادی اشیاء کی قیمتیں کم نہیں ہورہیں، اگر آپ مہنگائی کو کم نہیں کرسکتے، تو پھر آپ جو پہلے د سے کہتے آرہے ہیں گھبرانا نہیں، تو پھر ہمیں گھبرانے کی اجازت دے دیں

مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں، خاتون کالر کی درخواست ”آپ کوگھبرانے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ ہم مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں، انشاء اللہ ہم مہنگائی پر قابو پاکر دکھائیں گے۔“وزیراعظم عمران خان کا خاتون کالر کے سوال پرجواب..
 
آخری تدوین:

Ali Baba

محفلین
بھٹو کے جسم کو پھانسی دے دی گئی تو وہ مر گیا لیکن بھٹو کا نظریہ زندہ ہے۔ نہ صرف ایک پارٹی اس کے نام پر اس کا نظریہ زندہ رکھے ہوئے ہے بلکہ اس کا نواسہ بھی موجود ہے اور اس کے چاہنے والے بھی۔

دوسری طرف جس نے بھٹو کو پھانسی دی، اس کا کیا حال ہے؟ اس کے صلبی بیٹے تو خیر کسی شمار قطار میں نہیں لیکن اس کا روحانی بیٹا، اس کا جانشین، جو کہا کرتا تھا میں جنرل ضیا شہید کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا، اس کی حالت دیکھ لیں۔ اب اگر کوئی اس کے یا اسکے حواریوں کے سامنے جنرل ضیا کا نام بھی لے لے تو انہیں لگتا ہے انہیں گالی دی گئی ہے، یا کسی ناپاک چیز کا نام ان کے نام کے ساتھ لے لیا گیا ہے؟ سرِ عام اس کے نام سے توبہ توبہ کرتے ہیں۔

تاریخ کا رگڑا بہت سخت ہوتا ہے، اوپر والی مثال سے واضح ہے۔
 
Top