عبدالقدیر 786
محفلین
میں نے تو بھائی پی ٹی وی کا ارتغرل ڈراما دیکھا اُس سے معلوم ہوا ہے کہ ارتغرل کے قائی قبیلے نے چھ سو سال تک حکومت کی تھی اور خلافت عثمانیہ قائم کی تھی۔ارتغرل نے کیا کیا تھا؟
میں نے تو بھائی پی ٹی وی کا ارتغرل ڈراما دیکھا اُس سے معلوم ہوا ہے کہ ارتغرل کے قائی قبیلے نے چھ سو سال تک حکومت کی تھی اور خلافت عثمانیہ قائم کی تھی۔ارتغرل نے کیا کیا تھا؟
اگر فلسطین قوم ہتھیار نہیں رکھتی تو باقی مسلم قوم کے پاس تو ہتھیار موجود ہیں اُنہیں اپنے مسلمان ہونے کے ناطے ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاھئیے مشکل وقت میں اگر ساتھ نہ دیں گے تو پھر کیا فائدہ
کبھی کوئی نہیں آئے گافلسطین کے لئے بھی کوئی ارتغرل آئے گا جب ہی کچھ ہوگا
اُمید اچھی رکھنی چاھئیےکبھی کوئی نہیں آئے گا
کیونکہ لیڈران ایسے ہیںکبھی کوئی نہیں آئے گا
اُمید اچھی رکھنی چاھئیے
دودھ میں پانی تو بہت پرانی ہوگئی بات جاسم صاحب اب تو سُنا ہے انڈے بھی نقلی آرہے ہیں
عمران خانکہتے ہیں ہر صدی میں کوئی نہ کوئی مجدد پیدا ہوتا ہے اِس صدی کا مجدد پتا نہیں کون ہے اللہ ہی بہتر جانتا ہے
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ ارتغرل کا ڈرامے سے باہر کوئی وجود نہیںزیک بھائی غیرمتفق کی ریٹنگ دی ہے آپ نے کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ ارتغرل بھی آئے تو فلسطین کو نہیں بچا سکتا؟
بالکل وقت آ گیا ہے کہ اپنا ایٹم بم خود ہی پر گرا لیا جائےاگر یہ ایٹمی جنگ ہے تو پھر پاکستان کو اِس جنگ میں ضرور ساتھ دینا چاھئیے
پاکستانی مسلمانوں کو بھیجا تو وہ پہلے وہاں فلسطینی مسیحیوں کو مارنا شروع کر دیں گےاگر فلسطین قوم ہتھیار نہیں رکھتی تو باقی مسلم قوم کے پاس تو ہتھیار موجود ہیں اُنہیں اپنے مسلمان ہونے کے ناطے ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاھئیے مشکل وقت میں اگر ساتھ نہ دیں گے تو پھر کیا فائدہ
اس میں ہنسنا کہاں ہے؟
یہ ڈرامہ حقیقت کو دیکھ کر ہی بنایا گیا ہےمیرا کہنے کا مطلب تھا کہ ارتغرل کا ڈرامے سے باہر کوئی وجود نہیں
اس میں ہنسنا کہاں ہے؟
کون آپ کو تنگ کررہا ہے سیما بہن