ان کی اردو کافی کمزور ہے۔ بہترین کا مطلب بھی نہیں جانتے ہوں گے ۔
ان کی اردو کافی کمزور ہے۔ بہترین کا مطلب بھی نہیں جانتے ہوں گے ۔
غیر ملکی اینکر: کیا آپ نے جوبائیڈن کو صدر بننے کے بعد کال کی تھی ؟ان کی اردو کافی کمزور ہے۔ بہترین کا مطلب بھی نہیں جانتے ہوں گے ۔
عجب خاندان کی گجب باتیں۔ ۔ ۔ ۔
پورے خاندان کو نیب، ایف آئی اے کے سامنے جا کر گجنی سنڈروم لاحق ہو جاتا ہےعجب خاندان کی گجب باتیں۔ ۔ ۔ ۔
۔
گجنی سنڈروم بھی بیچارہ ان کے آگے شرمندہ ہی ہوتا ہوگاپورے خاندان کو نیب، ایف آئی اے کے سامنے جا کر گجنی سنڈروم لاحق ہو جاتا ہے
جب سے پتہ چلا کہ حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں کسی نے ۲۵ ارب جمع کروا دئیے اور اُسے پتہ بھی نہ چلا۔۔۔۔
ہم اپنے ادارے اور گھر میں بے انتہا مصروف رہتے ہیں لیکن ۔۔۔۔
کسی جیالے نے جذبات میں آکر لکھا ہے
یہ لوگ بھی نہ ان "معصوم شریفوں' کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔ کس کس طرح تنگ کر رہے ہیں ۔ "جس" نے بھی پیسے جمع کرائے ہیں اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے ۔